| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!}
خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کا بھائی خلیفہ ہشام بن عبد الملک بن مروان بیت اللہ شریف کے حج کو آیا- طواف کے دوراں میں اس کی نگاہ زاہد و متقی اور عالم ربانی سالم بن عبداللہ بن عمر رض پر پڑی جو اپنا جوتا ہاتھ میں اٹھائے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کررہے تھے- ان کے اوپر ایک کپڑا اور ایک عمامہ تھا جس کی قیمت 13 درھم سے زیادہ نہیں تھی- خلیفہ ہشام نے کہا: "کوئی حاجت ہو تو فرمائے"- سالم بن عبداللہ رض نے کہا: " مجھے اللہ سے شرم آرہی ہےکہ میں اس کے گھر میں ہوتے ہوئے کسی اور کے سامنے دست سوال دراز کروں"- یہ سننا تھا کہ خلیفہ کے چہرے کا رنگ سرخ ہونے لگا- اس نے سالم بن عبداللہ رض کے جواب میں اپنی سبکی محسوس کی- جب سالم بن عبداللہ حرم شریف سے باہر نکلے تو وہ بھی ان کے پیچھے ہی حرم سے نکل پڑا اور راستہ میں ان کے سامنے آکر کہنے لگا: " اب تو آپ بیت اللہ سے باہر نکل چکے ہیں ، کوئی حاجت ہو تو فرمائيں (بندہ حاضر ہے)"- سالم بن عبداللہ گویا ہوئے: " آپ کی مراد دنیاوی حاجت سے ہے یا اخروی حاجت سے؟!"- خلیفہ ہشام نے جواب دیا: "اخروی حاجت کو پورا کرنا تو میرے بس میں نہیں؛ البتہ دنیاوی ضرورت پوری کرسکتا ہوں؛ فرمائيں- سالم بن عبداللہ کہنے لگے: " میں نے دنیا تو اس سے بھی نہیں مانگی ہے جس کی یہ ملکیت ہے- پھر بھلا میں اس شخص سے دنیا کیوں طلب کرسکتا ہوں جس کا وہ خود مالک نہیں؟!"- یہ کہ کر اپنے گھر کی طرف چل دیے اور ہشام بن عبدالملک اپنا سا منہ لے کر رہ گیا- ( البدایۃ و النھایۃ 9/135
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (21-06-09), Haya 786 (22-06-09), muhammad asif virani (28-07-09), shafresha (29-07-09), فیصل ناصر (20-06-09), ملک بھائی (22-06-09), منتظمین (22-06-09), مرزا محمد فاروق (23-06-09), ابو عمار (23-06-09), ابن آدم (20-06-09), احمد بلال (16-02-10), خان پلس (29-06-09), خرم شہزاد خرم (21-06-09), راجہ اکرام (04-02-10), رضی (25-06-09), سحر (21-06-09), عبداللہ آدم (15-02-10), عبداللہ حیدر (28-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی لگی یہ بات-------------------------
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-06-09), مرزا محمد فاروق (23-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by فیصل ناصر; 21-06-09 at 03:04 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (23-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی ہی عمل کی سب مسلمانوں کو ضرورت ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (23-06-09), ابو عمار (23-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقی ایمان کی نشانی ھے
دنیا اور آخرت کی ھر دعا ھر آرزو دنیا اور آکرت کے مالک سے کرنی چاھیے اسی کے سامنے ھاتھ پھیلانا چاھیے بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (23-06-09), ابو عمار (23-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اس زمانہ کی بات ہے جب ابھی کاغذی نوٹ ایجاد نہیں ہوئے تھے۔ آج اگر یہ لوگ زندہ ہوتے تو جوابات مختلف دیتے!
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (29-07-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
|
جزاک اللھ -------------------------------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تمنا درد دل کی ہو تو خدمت کو فقیروں کی
نیہں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گوہر, لوگ, می, ملتا, آج, ایمان, اللہ, بھائی, بادشاہوں, تلاش, تمنا, جواب, خدمت, دل, درد, دعا, راستہ, زمانہ, شخص, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|