31-07-10, 04:42 PM
|
#2
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد
جُلیب (ر) ایک ایسے شخص کی مثال ہیں جو کہ ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے معاشرتی طور پر اچھوت کی سی حثیت رکھتے تھے ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی طرف سے توجہ، مدد، اور حوصلہ ملنے سے وہ بہادرانہ اقدامات کرنے کے قابل ہوسکے اور قربانی کی اعلیٰ مثال پیش کی اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) اس قول کے مستحق ہوئے کہ " میں ان سے ہوں اور یہ مجھ سے ہیں۔"
|
بہت اعلیٰ مضمون ہے لیکن اس لفظ سے دلی تکلیف ہوئی کیونکہ بات ایک صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بارے میں ہے۔اور صحابی بھی وہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیارے ہیں۔ درخواست ہے کہ اگر لفظ نرم ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
|
|
|