واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


رات کا آخری حصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-09, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default رات کا آخری حصہ

رات کا آخری حصہ





Sayyiduna Amr ibne Abasah (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) told me:

Indeed, the closest the Rabb comes to His slave,
is in the last part of the night;
If you can remember Allah Subhanahu wa ta'ala
at that time, then do so.

{ Mustadrak Hakim }
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-05-09), حسنین ایوب (25-12-09), خرم شہزاد خرم (02-05-09), عبداللہ حیدر (02-05-09)
پرانا 02-05-09, 05:20 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,706
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چھوٹے چچا، کافی دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ فورم پر بے رونقی محسوس ہو رہی تھی۔ جزاک اللہ خیرا۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالَى كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا حِينَ يَبْقَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ يَقُولُ مَنْ يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ
صحیح بخاری کتاب الجمعۃ باب الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
"ہر رات جب رات کا آخری ایک تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو ہمارا رب تبارک و تعالیٰ‌آسمانِ دنیا پر اترتا ہے اور کہتا ہے "کون ہے جو مجھے پکارے کہ میں اس کا جواب دوں، کون ہے مجھ سے مانگنے والا کہ میں اسے عطا کروں، کون ہے مجھ سے معافی مانگنے والا کہ میں اسے معاف کر دوں "
اللہ تعالیٰ‌ہمیں‌اس وقت سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 03-05-09 at 12:37 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-05-09, 05:56 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

////جزاک اللہ میاں صاحب ////
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-05-09, 06:42 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,878
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
شاہد بھائی کہاں ہیں آجکل
GTG سے بچنے کے پروگرام ہیں کیا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-05-09, 01:26 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، شاھد بھائی ، اللہ آپ کو مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، ان شا اللہ باخیر و عافیت ہوں گے ، آپ کی کمی کمی سے دل اداس رکھتی ہے ،
اور بھتیجے چلو تمہیں بھی جزاک اللہ خیرا ، ویسے یہ تو بتاو کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے آسمان دنیا پر اترنے کا کیا مفہوم ہے ؟؟؟
و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 01:51 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,706
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ہمارے معاشرے میں‌ وحدت الوجود کے ماننے والوں کے زیر اثر اللہ تعالی‌کے بذاتہ ہر جگہ موجود ہونے کا عقیدہ عام ہے جبکہ قرآن و حدیث کے محکم دلائل سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے البتہ اس کا علم اور قدرت ہر جگہ کو محیط ہے۔ امام مالک بن انس رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اللہ تعالیٰ‌کس طرح عرش پر مستوی ہے تو انہوں نے جواب میں فرمایا:
"الاستواء معلوم، و الکیف مجہول، و الایمان بہ واجب و السئوال عنہ بدعۃ"
"اللہ تعالیٰ کا عرش پر ہونا تو (قرآن و فرمان رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) سے معلوم ہے، اس کی کیفیت مجہول ہے (یعنی کوئی نہیں‌جانتا کہ کس طرح ہے) اور اس پر ایمان واجب ہے اور اس کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے"
یہی معاملہ اللہ تعالیٰ کے آسمان دنیا پر نزول فرمانے کا ہے۔ چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس کی خبر دی ہے لہٰذا اس پر ایمان رکھنا واجب ہے لیکن اس کی کیفیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، نہ اس کی تاویل، تفویض یا تعطیل کی جائے گی۔
چچا جان، میں‌نے کچھ غلط لکھ دیا ہو تو آگاہ فرمائیے۔ یہ آپ کا خاص موضوع ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
جواب

Tags
arabic, color, com, comes, فورم, قرآن, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, خبر, دل, رات, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger