واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > پاکیزگی > خواتین کے مخصوص مسائل

خواتین کے مخصوص مسائل خواتین کے مخصوص مسائل

::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا :::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-09, 02:38 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا :::::

::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا :::::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ایک حساس موضوع جو مسلمان خواتین کی ابدی زندگی سے متعلق ہے ، کے بارے میں معلومات پیش خدمات ہیں ،

پی ڈی ایف یہاں سے ڈاون لوڈ کیجیے ،
و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
48 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (03-11-10), arslansun (20-04-09), asakpke (03-11-10), dxbgraphics (08-09-11), Farrukh (09-05-10), Miss Khan (30-09-11), shafresha (25-10-10), skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (20-04-09), کنعان (09-05-10), کاشف اکرم وارثی (27-09-11), گوہر (27-12-10), پاکستانی (29-07-10), ھارون اعظم (10-05-10), وسیم (20-04-09), نورالدین (10-05-10), نبیل خان (29-09-11), میاں شاہد (21-04-09), منتظمین (20-04-09), محمد عاصم (13-05-10), محمدثاقب (31-01-12), مرزا عامر (28-07-10), Wahid Mahmood (23-03-11), waseemsv (21-04-09), اکرم (22-04-09), ایکسٹو (01-12-10), ایس اے نقوی (20-04-09), ام طلحہ (20-04-09), ام غزل (20-04-09), ابو کاشان (25-10-10), ابو ضیاء (13-12-10), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن جلال (21-04-09), احمد غزنوی (22-04-09), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (29-09-11), حسنین ایوب (02-08-10), رانا امر (20-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (20-04-09), سعود (22-04-09), ضِرار Derar (19-05-10), عُکاشہ (21-04-09), عامرشہزاد (14-12-10), عبداللہ آدم (09-05-10), عبداللہ حیدر (20-04-09), عروج (07-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-04-09, 03:31 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات بتائی عادل بھائی واقعی یہ سوال اکثر اٹھتا ہے

بہت سے ابہام دور ہوئے اس سے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-06-11), نبیل خان (29-09-11), ایس اے نقوی (20-04-09), ام طلحہ (20-04-09), ام غزل (20-04-09), ابن جلال (21-04-09), عادل سہیل (22-04-09), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 04:43 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی آپ نے عورت کیلئے جنت کے ثمرات واضح کردئیے ! اس سے بہت سے سوال خود بخود حل ہوگئے ۔
بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام طلحہ (20-04-09), ابن جلال (21-04-09), رضی (20-04-09), ضِرار Derar (19-05-10), عادل سہیل (22-04-09), عبداللہ آدم (09-05-10), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 11:35 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنیٰ خواتین کو اپنے مرضی کے خاوند یا مردوں سے نکاح کی اجازت نہیں‌ہوگی؟

اچھا فرض کیجیئے کے ایک خاتون اپنی فطری حیا اور معاشرتی قوانین کی وجہ سے ساری زندگی ایک ایسے مرد کے ساتھ گزار دیتی ہے جو طبعآ اُسے پسند نہیں تو کیا ُاسے بھی یہ اختیار حاصل نہیں‌ ہوگا کے وہ جنت میں‌اُس شخص سے الگ رہ سکے؟

نوٹ: کیا جنت جیسی جگہ میں‌"مرد و زن" کو ایک دوسرے سے "جنسی تلذ" حاصل کرنے کی خواہش ہوگی؟
کیا یہ علت وہاں ‌بھی ہمارے ساتھ ہوگی؟

جواب کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-05-10), مرزا عامر (28-07-10), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), ضِرار Derar (19-05-10), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 11:38 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات بتائی عادل بھائی واقعی یہ سوال اکثر اٹھتا ہے

بہت سے ابہام دور ہوئے اس سے
میرے ناقص خیال میں‌تو ابہام پیدا ہوئے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-05-10), مرزا عامر (29-09-11), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:42 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یونیکوڈ میں ہو تو سرورق کے لیے اپلائی کریں۔ کیونکہ یہ بہت ہی اہم مسلہ ہے جس کے بارے میں اکثر خاموشی پائی جاتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (20-04-09), shafresha (20-04-09), گلاب خان (02-11-10), نورالدین (10-05-10), مرزا عامر (29-09-11), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), ابن جلال (21-04-09), عادل سہیل (22-04-09)
پرانا 20-04-09, 04:39 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میرے ناقص خیال میں‌تو ابہام پیدا ہوئے ہیں۔
بہتر ہے آپ کے ابہام کا جواب عادل بھائی ہی دیں
باوجود اسکے کہ جواب کوئی مشکل نہیں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (22-01-11), ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 06:39 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس موضوع پر ایک سوال کرنے کی جسارت کررہی ہوں
جہاں تک حوروں کے بارے میں میرا علم ہے ۔ وہ جنتی عورت ہوں گی ۔ جو مردوں کو ملیں گی
ہم جن کی اس دنیا میں کوئی سوکن نہیں ۔ ہم کو جنت میں سوکن برداشت کرنی پڑے گی ۔
امید ہے کہ میری بات کا مطلب آپ سمجھ گئے ہونگے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-07-10), پاکستانی (29-07-10), منتظمین (21-04-09), مرزا عامر (28-07-10), ایس اے نقوی (20-04-09), ارشد کمبوہ (21-10-10), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 06:56 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ہم جن کی اس دنیا میں کوئی سوکن نہیں ۔ ہم کو جنت میں سوکن برداشت کرنی پڑے گی ۔
۔
واہ بیبیوں ہر جگہ سوکن دا رولا ضرور پائیوں تسی
اندازہ کرو وہاں بھی سوکن کی کتنی فکر ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
بلال اویسی (28-07-10), حیدر Rehan (23-05-10), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 07:01 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
واہ بیبیوں ہر جگہ سوکن دا رولا ضرور پائیوں تسی
اندازہ کرو وہاں بھی سوکن کی کتنی فکر ہے
آپ عورت ہوتے تو پوچھتی آپ سے کہ سوکن کسے کہتے ہیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), فاروق سرورخان (29-07-10), پاکستانی (29-07-10), منتظمین (21-04-09), مرزا عامر (28-07-10), ایس اے نقوی (20-04-09), بلال اویسی (28-07-10), عروج (07-10-10)
پرانا 20-04-09, 07:07 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادل سہیل صاحب سے گزارش ہے ذرا میرے سوال کا جواب دے دیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), منتظمین (21-04-09), ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 07:11 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
عادل سہیل صاحب سے گزارش ہے ذرا میرے سوال کا جواب دے دیں
آپ کا سوال اور شافریشہ کا ابہام
دونوں ایکدوسرے کا جواب ہیں

بہر حال میں تو صرف یہ بتا رہا ہوں کے عادل بھائی کچھ دنوں کی غیر حاضری پر ہیں کچھ وقت انتظار کرنا پڑے گا آپکو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-05-10), مرزا عامر (28-07-10), ام غزل (21-04-09), عادل سہیل (22-04-09)
پرانا 20-04-09, 07:13 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ عورت ہوتے تو پوچھتی آپ سے کہ سوکن کسے کہتے ہیں
جی شاہ جی کی شادی ہونے والی ہے ابھی ان کو پتہ چل جائے گا
جب بھابھی ان کو پاک نیٹ کی سوکن لگیں گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-07-10), منتظمین (21-04-09), مرزا عامر (28-07-10), ام طلحہ (21-04-09), ام غزل (21-04-09), بلال اویسی (28-07-10), حیدر Rehan (23-05-10), سحر (20-04-09), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 20-04-09, 07:24 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ کا سوال اور شافریشہ کا ابہام
دونوں ایکدوسرے کا جواب ہیں

بہر حال میں تو صرف یہ بتا رہا ہوں کے عادل بھائی کچھ دنوں کی غیر حاضری پر ہیں کچھ وقت انتظار کرنا پڑے گا آپکو
شکریہ آپ کا میں نے لوگوں کے لئے یہ سوال کیا تھا ۔ بہت سی خواتین یہ سوال کرتی ہیں ۔
میرا ایمان ہے اللہ ہم سے ستر ماؤں سے بھی ذیادہ محبت کرتا ہے ۔ وہ جانتا ہمارے دل میں کیا ہے ۔ وہ ہمارے ساتھ کبھی ذیادتی نہیں کرے گا
جزاک اللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (20-04-09), ننھا بچہ (27-09-11), منتظمین (21-04-09), مرزا عامر (28-07-10), ام حازم (07-01-11), ام طلحہ (21-04-09), ام غزل (21-04-09), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن جلال (21-04-09), حیدر Rehan (23-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 20-04-09, 08:05 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شکریہ آپ کا میں نے لوگوں کے لئے یہ سوال کیا تھا ۔ بہت سی خواتین یہ سوال کرتی ہیں ۔
میرا ایمان ہے اللہ ہم سے ستر ماؤں سے بھی ذیادہ محبت کرتا ہے ۔ وہ جانتا ہمارے دل میں کیا ہے ۔ وہ ہمارے ساتھ کبھی ذیادتی نہیں کرے گا
جزاک اللہ
جی آپکا بہت شکریہ اور سوال ضرور کرنا چاہئے تاکہ ابہام دور ہوں اگر غور کریں تو آپ کے بیان میں ہی سوال کا جواب بھی ہے لیکن بہرحال اس سوال کا جواب عادل بھائی پر باقی ہے
اگر آپ کا آنا جانا رہے تو اچھی بات ہے اور چاہیں تو اپنا ای میل مجھے یا عادل بھائی کو PM کردیں تاکہ جواب آنے کی صورت میں آپ کو فوری آگاہ کردیا جائے
" ای میل دینا ضروری نہیں ہے بہن "
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-09), مرزا عامر (28-07-10), ام غزل (21-04-09), عادل سہیل (22-04-09)
جواب

Tags
color, com, فرض, پاک, پسند, نظر, محبت, ایمان, اللہ, انعام, امتحان, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خواتین, خصوصی, دل, زندگی, شخص, عورت, صفت, صاف, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 1 23-03-11 09:24 AM
عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:14 PM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! Zullu230 گپ شپ 13 14-01-10 01:25 AM
مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق مونی دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 07:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger