| خواتین کے مخصوص مسائل خواتین کے مخصوص مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ALIA (04-08-09), GSM MAMA (01-06-09), ibrahimraza (08-08-09), مباح (01-06-09), محمدعدنان (25-06-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), Wahid Mahmood (13-12-10), wajee (31-05-09), Zullu230 (01-06-09), طارق راحیل (03-06-09), عبداللہ حیدر (12-06-09), عروج (07-10-10) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صدیقی بھائی ، کسی کے پڑھنے یا نہ پڑھنے کی بات اپنی جگہ ، میں عربی متن لکھنا اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ (1) اللہ ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے کلام پاک کی برکت شامل رہے (2) ترجمے میں کسی کمی بیشی ، غلطی کی صورت میں کسی کی طرف سے تصحیح میسر ہو جائے (3) صرف ترجمے کی وجہ سے کوئی غلط فہمی نہ ہونے پائے ، (4) میں خود میں ہمت نہیں پاتا کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات ذکر کرتے ہوئے اُن کے الفاظ مبارک کو ترک کر کے یا چھوڑ کر صرف اپنے الفاظ استعمال کروں ، اور اعراب لگانے کی ضرورت کا سبب میں پہلے بیان کر چکا ہوں ، ٹوٹی پھوٹی ، منتشر عربی صرف فونٹ کی وجہ سے دکھائی دیتی ہے ، میرے بروزر میں ڈی فالٹ فونٹ tahoma ہے ، اوراس میں مجھے تما تر عربی اعراب اور عبارات بالک ٹھیک دکھائی دیتی ہیں ، ٓآپ بھی اس کا تجبہ کیجیے ۔ بلکہ تمام بھائی بہنوں سے گذراش ہے کہ یہ تجربہ کریں ، اور اگر اکثریت کو اس فونٹ میں عربی عبارات اور اعراب ٹھیک دکھائی دیں تو میں ان شاء اللہ آئیدہ میں عربی عبارات کو اسی فونٹ کا ٹیگ لگا دیا کروں گا ، صدیقی بھائی اگر اس کا کوئی خود کار مستقل حل نہیں تو ماہرین کو اس پر کام کرتے رہنا چاہیے ، ان شاء کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا ، اگر tahoma فونٹ سے یہ معاملہ کچھ سدھر جاتا ہے تو سمجھیے کہ ایک مینوئل حل تو مل گیا ، و السلام علیکم۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 02-06-09 at 01:21 AM. |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-06-09) |
|
|
#32 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا خیال ہے اس اجازت کو استعمال کرنا کچھ مناسب نہ رہے گا ، اقتباس:
آغاز میں ، میں ڈی فالٹ سائز میں ہی لکھا کرتا تھا ، پھر کچھ قار4ئین نے یہ شکایت کی کہ بہت چھوٹا دکھائی دیتا یے تو میں نے فونٹ سائز 4 رکھنا شروع کیا ، میں سے سمجھنا چاہتا ہوں کہ یہ فرق کہاں سے ہوتا ہے کہ کسی کو وہی فونٹ سائز مناسب دکھائی دیتا ہے اور کسی کو چھوٹا ؟ و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، گو کہ یہاں جو بحث چل نکلی ہے اس میں میرا بولنا کچھ مناسب نہیں لگتا کیونکہ مجھے اپنی حیثیت ایک فریق کی سی لگ رہی ہے ، لیکن چونکہ معاملہ کو کچھ مزید غیر مناسب طور پر مسجھا جا رہا ہے اس لیے چند باتیں عرض کرتا ہوں ، سب سے پہلی بات تو یہ کہ یہ سب مداخلت اس فورمز کے عنوان کے مطابق ہی نہیں ، یہ فورمز صرف خواتین کے مخصوص مسائل بیان کرنے کے لیے رکھا گیا ہے ، جو بھائی یہاں تشریف لاتے ہیں ، وہ اپنی بہنوں کی طرح خاموشی سے مسائل کا مطالعہ فرما کر واپس جا سکتے ہیں ، کسی کو اس کی خبر نہیں کہ ایک عرصہ سے اس فورمز کی موجودگی کے باوجود اب کیوں اس میں خواتین کے مخصوص مسائل کے بیان کا آغاز کیا گیا ہے ، ہو سکتا ہے یہ کچھ بہنوں کی ہی طلب پر ہوا ہو ، بھائیو ، یہ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں ہم ایک لوگ کو دیکھ رہے ہیں اور شرم و حیا کا وہ معاملہ درپیش آئے جسے سبب بنا کر ان ضروری مسائل کو بیان نہ کیے جانے پر اصرار کیا جا رہا ہے ، اور عجیب و غریب مثالیں پیش کی جا رہی ہیں ، کیا خوب ہے کہ ایک طرف تو ان مسائل کو یوں بیان نہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے ، اور دوسری طرف بہنوں کو ذاتی پیغامات کے ذریعے سوال کرنے کی تریب دی جا رہی ہے ، بھائیو ، کون سا معاملہ شرم و حیا کے زیادہ منافی ہے ؟ یہاں خاموشی سے مسائل سیکھ کر چلے جانا یا ذاتی پیغامامت میں گفت و شنید کرنا ؟ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کئی دیگر معاملات کی طرح اس شرم و حیا کی اقدار بھی بدل گئی ہیں ، جی ، ایک خاندان کے افراد ایسی باتیں اکٹھے سن سکتے ہیں ، ایسی حرکات اکٹھے دیکھ سکتے ہیں جن کا سننا ، دیکھنا ہر صورت ناجائز ہے اور منفی نتائج کا سبب ہے ، اس وقت یہ شرم و حیا کسی کو یاد نہیں رہتی ، جب ماں باپ ، بہن بھائی ، بیٹی بیٹا سب ایسے گانے سن رہے ہوتے ہیں ، ایسی فلمیں اور ڈرامے دیکھ رہے ہوتے ہیں جو حیا اور اخلاق کے قاتل ہیں ، آپ کسی گلی کوچے سے گزریے تقریبا ہر گھر سے ایسی عشق و محبت کی صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں ، کیا یہ صدائیں بیک وقت ایک خاندان تو کیا کئی خاندانوں کے باپ بیٹی ، بہن بھائی نہیںسن رہے ہوتے ، لیکن اپنی پاکی پلیدگی کے مسائل ایک پردے میں رہتے ہوئے بیان کرنا ، سیکھنا سکھانا معیوب ہوا ، سبحان اللہ ، ارے بھائیو ، میں نے یہاں جو کچھ لکھا اللہ جانے میری کتنی بہنیں بیٹیاں اس سے مستفیذ ہوں گی ، اور اس طرح کہ ہم ایک دوسرے کو شاید حقیقی ناموں تک سے بھی نہ جانتے ہوں گے ، بھائی فیصل کی بات بہت ٹھیک ہے کہ ہماری خواتین کی اکثریت ان معاملات کو نہیں جانتی ، (جس طرح ہمارے مرد حضرات کی اکثریت اپنی طہارت سے متعلق مسائل کو نہیں جانتی ) جی یہ درست ہے کہ شاید ہی کوئی بیٹی اپنے باپ سے ، یا کوئی بہن اپنے بھائی سے ان مسائل کے بارے میں پوچھ سکے ، بلکہ میں تو یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ اکثر بیویاں اپنے خاوند سے ان مسائل کے ابرے میں بات نہیں کر پاتیں ، سبب وہی شرم و حیاء کا غیر مطلوب ، بلکہ معکوس مفہوم ، اب اگر ہم اس فورمز جیسی عام زیارت کے قابل جگہ پو اپنی خواتین کے لیے ایسی معلومات مہیا کرتے ہیں ، جن کو دیکھنے پڑھنے میں کسی کی شخصیت عیاں نہیں ہوتی اور ہماری خواتین ان مسائل کو سمجھ لیتی ہیں اور دیگر خواتین تک پہنچانے کا باعث بنتی ہیں تو یہ خیر ہے یا شر ؟ ایک جگہ پر بھائی صدیقی نے ایک معاملے میں ، ایک فرقے کی باتوں کی تشیہر کے بارے میں کہا تھا کہ """ کیا مارکیٹ میںدُکانوں پر بکنے اُس "طبقہ ہائے فکر" والی کتب بین ہوگئیں؟ """ میں ان کی بات کے پیش نظر کہتا ہوں کہ پاکیزگی اور پلیدگی کے مسائل ، میاں بیوی کے باہمی تعلق اور ملاپ کے معاملات کو اللہ تعالیٰ نے اجمالی طور پر اپنی کتاب میں بیان فرمایا ،اور اس طرح بیان فرمایا کہ اہل لغت کے لیے بات کافی صاف اور واضح ہوتی ہے ، اور اللہ کے حکم سے ، اللہ کی طرف سے کی گئی وحی کے مطابق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ان کی تفصیلات بیان فرمائیں ، صحابہ اور صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین نے مکمل امانت داری کے ساتھ ان کو نشر کیا ، أئمہ محدثین نے بھی پوری دیانت اور امانت سے ان کو محفوظ کیا اور اگلی نسلوں تک کے لیے لکھ لکھ محفوظ کیا ، اور اس وقت سے اب تک یہ مسائل کتابوں اور ہر میسر میڈیا پر مسلمانوں کے معاشرے میں میسر چلے آ رہے ہیں ، اور ہر وقت کے لوگ ان کو سکھیتے اور سکھاتے ، پڑھتے اور پڑھاتے چلے آ رہے ہیں ، جس طرح اُن کتابوں یا دیگر میڈیا میں کوئی ضرورت مند بوقت ضرورت اپنے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں اسی طرح یہاں اس میڈیا پر بھی ان کو پیش کیا جانا مقصود ہے ، کیا صدیوں سے چلتے چلے آنے والے اس سلسلے پر کبھی ایسے اعتراضات کیے گئے ، ان اعتراضات کی بنا پر ہونا تو یہ چاہیے کی مسلم معاشرے میں سے ایسی ساری کتابیں وغیرہ ناپید کر دی جانی چاہیں ، جب کسی گھر کا بڑا ، اپنے گھر میں """ خواتین کے مسائل """ ، """ بہشتی زیور """ ، وغیرہ قسم کی کتابیں لا کر رکھتا ہے ، تو غلط کرتا ہے ؟ بیٹی کو رخصتی کے وقت یہ کتابیں دی جاتی ہیں ( گو کہ یہ اس لحاظ سے غلط ہے کہ سن بلوغت تک پہنچنے کے بعد سے رخصتی تک کے وقت میں ان مسائل کا علم پہنچانے کا خیال نہ کیا گیا ) تو کیا شرم و حیاء کے منافی اس کام کو روکنا کسی کویاد نہیں آتا ؟ آخر میں ابتداء والی بات دہراتا ہوں ، کہ ، اگر ہر قاری کوئی بھائی ہو یا بہن ان مسائل کا مطالعہ کرتا چلے تو کسی کے لیے کوئی منفی مسئلہ نہ ہو گا ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سہاگ رات کے آداب - سنت کی روشنی میں |
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے عادل سہیل صاحب آیک اور بات یاد آئی کہ آپ کی آئی ڈی تو سرخ تھی یعنی آپ فورم کے سٹاف میں شامل تھے آخر ایسا کیا ہو گیا کہ آپ کی آئی ڈی پھیر سے بلیک کر دی گئی؟؟؟؟؟
Last edited by سحر; 12-06-09 at 09:39 PM. |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (23-08-09) |
|
|
#36 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
تو کیا اگلے جواب میں آپ ایسا کرنے والے ہیں؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (02-06-09), ایس اے نقوی (02-06-09) |
|
|
#37 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انجم بھائی ، لگتا ہے آپ معاشرے میں خواتین کے ان معاملات میں کم علمی کو ٹھیک سے نہیں جانتے ، ہو سکتا ہے آپ کا خاندان یا گھرانہ ایسا ہو جہاں بڑی خواتین ماشاء اللہ ان مسائل کو جانتی ہوں ، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اکثر ایسا نہیں ہے ، آپ کی سارے اعتراض کا نچوڑ یہ ہے کہ یہاں بہنوں سے ایسی بات کرنے والا کوئی مرد نہ ہو،تو بھائی میرے ، یہ اللہ کا دین ہے اور اس کے نشر کی ابتداء مرد سے ہوئی اور قران میں اور سنت میں جو کچھ بیان ہوا ، ایک دوسرے تک پہنچا سیکھا اور سیکھایا گیا اس میں عورتوں کا حصہ بہت ہی کم رہاہے ، جی جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا اور اب آپ نے بھی اس کی تائید ہی کر دی کہ یہ عورتوں کے مخصوص مسائل کا فورمز ہے بلا ضرورت مرد حضرات یہاں گفتگو نہ کریں ، ما شاء اللہ انتظامیہ میں ایسے لوگ موجود ہیں جو کسی کے سوال میں سے سوال اور شرارت کا اندازہ کر سکتے ہیں ، اقتباس:
اس موضوع کو کچھ گھمبیر بنا دیا ہے ، بھائیو کی بے جا مداخلت نے ، اگر یہ نہ ہوتی تو شاید مزید خیر حاصل ہو تی ، و اللہ اعلم اقتباس:
انجم بھائی، آپ جلدی جلدی ڈرانے دھمکانے لگ جاتے ہیں ، بھائی جی ، ایسا مت کیا کیجیے مجھ جیسے بوڑھے اور کمزور لوگ خوامخواہ سہم جاتے ہیں ، آپ اگر ایسے سوالات کرنا چاہیں جو دینی مسائل سے متعلق ہوں ، خواہ ہماری زندگی کے کسی بھی پہلو سے متعلق ہوں تو """ آپ کے سوال و جواب """ میں اپنے سوال پوسٹ کیجیے ، مجھے آپ کے بارے میں امید نہیں ، بلکہ یقین ہے کہ ان شاء اللہ آپ اپنے سوال بہترین مہذب الفاظ میں سامنے لائیں گے ،،اور اگر کوئی سوال بہت ہی زیادہ خاص اور پوشیدہ یا ذاتی نوعیت کا ہو گا تو آپ اپنی قابل ستائش شرم و حیا ، اور غیرت کی بنا پر اسے سب کے سامنے تو نہیں پوچھیں گے نا ، لہذا ان شاء اللہ اس میں کوئی پریشانی نہ ہو گی ۔ اقتباس:
بھائی ، میں پاک نیٹ کے اسلامی سیکشن کی مجلس شوریٰ میں تو شامل ہوں ، لیکن ایسے سٹاف میں نہ کبھی تھا اور نہ ہوں جو بے چارے """ سرخ """ رہتے ہیں ![]() ![]() ،بھائی بہنیں ناراض مت ہوں اور """ سرخ """ ہونے کی بجائے پاکستانی جھنڈے والا ""' سبزہ""' اپنا لیں ، و السلام علیکم۔ |
||||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (11-06-09), مرزا محمد فاروق (11-06-09) |
|
|
#39 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 893
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 75 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن حضرات کو اسطرح کے موضوع شروع کرنے پر اعتراض ہے میں ان بھائی سے کہوں گی کہ یہ موضوع تو خواتین سے متعلق تھا پھر آپ کی تشریف آوری کا کیا مقصد اور اگر آپ آ ہی گئے ہیں تو خاموشی سے چلے جاتے تاکہ خواتین اپنے معاملات ڈسکس کر تی رہیں۔ میری بہت سی سہلیاں بالغ ہونے کے باوجود اکثر مسائل کے متعلق نہیں جانتی۔ غیر اسلامی باتیں تو انکو معلوم ہیں مگر اسلامی مسائل کے بارے میں انکی معلومات بلکل زیرو ہیں۔
یہ بہت اچھا سلسلہ ہے |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ،
جزاکِ اللہ خیرا ، عالیہ بہن ، آپ کی بات بہت مناسب ہے ، اللہ آپ کا بھلا فرمائے اور آپ کو ہماری بہنوں کے لیے ان کے مسائل سیکھنے کا سبب بنا لے ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, پاکستانی, قران, لوگ, لڑکی, نماز, نظر, ایمان, اللہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, حدیث, خبر, خصوصی, دریافت, درخواست, زندگی, سٹاف, عورت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رئیلی امیزنگ !!! | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 8 | 04-09-11 02:35 AM |
| حیرت انگیز۔۔۔۔۔۔۔ | عدنان دانی | دلچسپ اور عجیب | 18 | 01-03-11 01:15 PM |
| ریزہ ریزہ آفتاب ؟ | عروج | شاعروں کی بیٹھک | 5 | 20-02-11 03:41 PM |
| میرے خواب ریزہ ریزہ از ماہا ملک | زارا | کتاب گھر | 0 | 19-01-11 12:14 PM |