واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


Pakistani Interior Minister Helped US Embassy Smuggle Banned Weapons Without Telling ISI‏

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 06:02 PM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Pakistani Interior Minister Helped US Embassy Smuggle Banned Weapons Without Telling ISI‏

Pakistani Interior Minister Helped US Embassy Smuggle Banned Weapons Without Telling ISI‏

How Pakistan Interior Minister Helped US Embassy Import Illegal Weapons Without Telling ISI

پڑھے لکھے بھائی اس کا مطالعہ کریں اور فواد سٹیٹ صاحب بھی دیکھ لیں لولز


Ahmed Quraishi.com



Ahmed Quraishi-Pakistan/Middle East politics, Iraq war, lebanon war, India Pakistan relations




اردو میں زاھد میر BrassTacks Official Website


اردو میں زاھد میر CIA Threat To Pakistan



اردو میں احمد قریشی BrassTacks Official Website


اردو میں ائر کمانڈر خالد بنوریYouTube - Targeting Pakistani Nukes: 'Don't Mess With Us'


اردو میں ڈاکٹر شیریں مرزا YouTube - No To America's Surrender-for-Dollars Program


(شکریہ عتیق الرحمان مجھے میل کرنے کا)
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 11:10 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اسلام آباد ميں امريکی سفير اين پيٹرسن کی سربراہی ميں سفارت خانے کی يہ ذمہ داری ہے کہ وہ سيکورٹی سميت باہمی مفاد کے تمام معاملات پر حکومت پاکستان اور اہم عہديدران سے مسلسل رابطے میں رہے۔

اس تناظر ميں امريکی سفير اين پيٹرسن کی جانب سے خط وکتابت يا کسی اور ذريعے سے روابط قائم کرنا کوئ انہونی بات نہيں ہے۔ يہ پاکستان ميں ان کی ذمہ داريوں کا اہم جزو ہے۔

جہاں تک پاکستان ميں سفارتی عملے کی سيکورٹی کا سوال ہے تو امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا اس ضمن ميں ڈين کورپ نامی کمپنی سے معاہدہ ہے۔ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی صوابديد پر ڈين کارپ نے انٹر رسک نامی پاکستانی سيکورٹی کمپنی سے ايک ذيلی معاہدہ کيا تا کہ اس معاہدے کی تکميل کے لیے سيکورٹی کے ضمن ميں مقامی اہلکار بھرتی کيے جا سکيں۔ اس معاہدے کی رو سے امريکی سفارت خانے کی حفاظت کے استعمال ہونے والے ہتھيار باقاعدہ امريکی حکومت کی جانب سے مہيا کردہ ہيں۔ اس معاہدے کی پاسداری کے لیے انٹر رسک کی جانب سے ہتھياروں کی سپلائ کی کوئ ضرورت نہيں ہے۔

اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی معلومات کے مطابق ہمارے ساتھ کیے گۓ معاہدے کی حد تک ڈين کارپ اور ان کے سب کنٹريکٹر کی جانب سے مقامی لائنسس اور پرمٹ کے قواعد کے ضمن ميں کوئ خلاف ورزی نہيں کی گئ ہے۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ انٹر رسک ايک مقامی پاکستانی کمپنی ہے اور يہ اولين ذمہ داری پاکستان کی حکومت کی ہے کہ پاکستان ميں طے شدہ قوانين اور قواعد وضوابط پر عمل درآمد يقينی بنايا جاۓ۔

يہ نقطہ بھی قابل توجہ ہے کہ رائج عالمی قوانين کے عين مطابق حکومت پاکستان کو اس بات کا پورے اختيار حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے اندر رہائش پذير اور کام کرنے والے ہر غير ملکی شخص اور کمپنيوں کی نقل وحرکت اور سرگرميوں کے حوالے سے اپنی مرضی کے قواعد وضوابط اور قوانين مرتب کرے۔

اسلام آباد ميں موجود امريکی سفارت خانہ پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے اور اس ضمن ميں کسی بھی قانون يا قاعدے ميں نرمی کا خواہ نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 12:18 AM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باہر کے کسی مسلّح گروہ کو ملک میں اڈّے دینا کہ یہاں کاروائیاں کرے کسی کے اختیار میں‌ نہیں ہے۔ یہ ملک کسی کے حوالے کرنے کے مترادف ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, digital, email, fawad, import, india, iraq, isi, pakistan, pakistani, php, پاکستان, پاکستانی, قواعد, website, اسلام, بھائی, خلاف, شخص, عملے, عالمی, عتیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Blocked اور Banned کی ہوئی ویب سائیٹس open کرنے کا طریقہ۔ قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 28-07-09 03:46 PM
وزیر اعظم Prime minister طارق راحیل سیاست 0 01-01-09 09:04 PM
Weapons Art ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 03-12-08 11:43 AM
Papercraft Weapons ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 09-06-08 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger