واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-08, 06:01 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں

F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں

F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں


پاکستانی فضائیہ(PAF)کے ایک ترجمان نے بتایاہے کہ بوقت ضرورت اور حکومت پاکستان کی ہدایت پرF-16 طیاروں کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اسی صورت حال کے پیش نظر ان طیاروں کو جدید طرز پر لیس کرنا ضروری ہو گیا ہے تاکہ ان کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں مزید موثر طریقے سے استعمال کیا جا سکے۔

خیال رہے کہ امریکی حکومت نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی جانب پاکستان کو ملنے والی امداد میں سے دو کروڑ تیس لاکھ ڈالر پاکستان کے پاس پہلے سے موجود ایف سولہ طیاروں کو جدید طرز پر لیس کرنے پر خرچ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس حوالے سے وائٹ ہاو س کے ترجمان نے کہا کہ ایف سولہ طیارے اپ گریڈ ہونے کے بعد بالکل اسی طرح کام کر پائیں گے جیسے کہ نئے ایف سولہ طیارے مئوثر ہوتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کی مد میں امداد سے واضح اشارے ملتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, امریکہ, حال, خلاف, دہشت گردی F 16


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
کراچی میں فلیٹوں پر قبضوں کیلئے ہمیں استعمال کیا جا رہا ہے۔متاثرین سیلاب فرحان دانش خبریں 2 19-08-10 08:31 AM
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:57 AM
گزشتہ دور حکومت میں ترقیاتی فنڈز کا استعمال صحیح نہیں ہوا‘ سراج درانی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:53 AM
گلوگارہ برٹنی اسپئیر پھر اسپتال میں داخل،منشیات استعمال کرنے سے متعلق ٹیسٹ لئے جائیں گے خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 05-01-08 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger