| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
ابھی ابھی مجھے کراچی سے کال آئی تھی میرے بینک سٹنڈرڈ چارٹر سے کے اپنا تمام بائو ڈیٹا اپ ڈیٹ کروایں۔ اور ابھی جا کر اے ٹی ایم سے کچھ پیسے نکلوا لیں۔ تاکہ آپ کا اکاونٹ اپ ڈیٹ کر دیا جائے۔ اور وہ لڑکی میرے اکاونٹ کے بارے مٰیں سب کچھ جانتی تھی۔ کہ میں نے کب کب ٹرانزیکشن کی ہے۔ لیکن میں نے اس کو کچھ نہیں بتایا۔ اور جب میں نے خود کال کی کسٹمر ہیلپ کو تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ ہم نے کسی کو کال کی ہے کہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے۔ یہ کوئی آپ کو فراڈ کال آئی تھی۔۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,465
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی اس طرح کے کام کافی ہو رہے ہیں۔ آپ کو کبھی میل کر دی جاتی ہے کہ یاہو اکاؤنٹ اپنے ڈیٹا بیس کو اپڈیٹ کر رہا ہے اس لیئے اپنا نام ، پاسورڈ وغیرہ بھیجیں اور آپ نے یہ ڈیٹا بھیجا نہیں کہ کام ھو گیا۔ لہذاٰ محتاط رہیں اور پہلے کنفرم کرلیا کریں۔ آپ نے اچھا کیا جو کال کر کے کنفرم کر لیا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | a1mydear (27-06-09), منتظمین (27-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), سحر (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی تک مجھے ایسی کوئی کال موصول نہیں ہوئی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,593
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہوا جو کنفرم کر لی ورنہ فضول میں مارے جاتے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ATM فراڈ مختلف طریقوں سے ہوتے ہیں اگر وہ لڑکی آپ کا بایو ڈیتا جانتی تھی تو وہ اس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے ، محتات رہیں ۔ اور اس قسم کی کوئی بھی کال آئے تو اس کی تصدیق ضرور کر لیں
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (16-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | Arabian (01-07-09), ایس اے نقوی (16-06-09) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 309
شکریہ: 43
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی اکاونٹ میں کچھ مال رکھیں۔انشاء اللہ کال جلد موصول ہو گی-
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے کسی بھی قسم کی کال پر کوئی بھی ذاتی انفارمیشن نہیں دینی چاہئے۔
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| atmفراڈ, color, کراچی, پاسورڈ, یاہو, لڑکی, اللہ, اسلام, بھائی, جلد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|