واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:22 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش

9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش

9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش
واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی صدر بش نے کہا ہے کہ 9/11 جیسے مزیدحملوں کی منصوبہ بندی پاکستانی علاقو ں میں ہونے کا خدشہ ہے،امریکا کاایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں ہماری پہلی ترجیح مذکرات ہی ہیں لیکن تہران کو متنبہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ عراق میں مداخلت بند کردے،انہوں نے کہا کہ دورہ چین کا مقصد اولمپکس گیمزمیں امریکی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے سوا کچھ نہیں ہوگا،اس دورہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،امریکا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق چینی رویئے سے اب بھی ناخوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جارج ڈبلیو بش نے کہا ہے کہ امریکا پر 9/11جیسے حملے کی منصوبے بندی پاکستانی علاقے میں ہونے کا خدشہ ہے ایران اور القاعدہ امریکا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں ایران پر حملہ کا ارادہ نہیں تاہم عراق میں مداخلت جاری رہی تو تمام آپشن زیر غور ہیں ۔ صدر بش نے کہا کہ ان کے ملک پر 9/11جیسے کسی حملے کی منصوبہ بندی پاکستان کے علاقے میں تیار ہونے کا خدشہ ہے دہشت گرد 9/11جیسے حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تووہ افغانستان میں نہیں بلکہ ممکنہ طور پر پاکستانی علاقے میں تیار کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد اس قسم کا منصوبہ بنائیں گے تو انہیں جڑ سے ختم کردیا جائیگا۔ صدر بش نے کہا کہ ایران سے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے مسائل کا حل پہلی ترجیح ہے ، صدر بش نے ایران سے مذاکرات سے متعلق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بارک اوباما کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو غلط پیغام نہیں دیا جانا چاہئے ورنہ اس سے معاملات مشکل ہوجائیں گے بش نے ایران اور القاعدہ کو امریکا کے لیے صدی کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے ۔دریں اثناء ایک انٹرویو میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر نے کہا کہ امریکا جانتا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں کچھ لوگ صلح جو ہیں لہٰذا حکومت پاکستان کے ان عناصر کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کریں گے تاہم ایسے عناصر جو کہ تشدد پر یقین رکھتے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کریں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وزیر, لوگ, نیوز, چین, منصوبہ, مسائل, حل, خلاف, سیاست, صلح, صدی, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 09:40 PM
مقبوضہ کشمیر کی صورحال قابو سے باہر، یوم آزادی پاکستان منانے کی سزا۔ مزید دو شہید ، پچاس زخمی جاویداسد خبریں 0 15-08-10 10:39 AM
پرویز مشرف کی زیر صدارت اجلاس،انتخابات اور محرم کے دوران قیام امن کے منصوبوں کی منظوری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:21 AM
بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:39 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger