واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 10:32 AM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں

7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں

کراچی (رپورٹ: جاوید رشید) پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹوکے قتل کے اصل حقائق جاننے کے لیے امریکی سی آئی اے، برطانوی خفیہ ادارے، اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد، انڈین خفیہ ادارے را سمیت فرانس و جرمنی کے خفیہ اداروں نے اپنے اثرورسوخ کی بنیاد پر سانحہٴ راولپنڈی سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردی ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ ان سات ملکوں کی خفیہ سروسز نے اس سلسلے میں پی پی پی کے اہم رہنماؤں اور سینئر اخبار نویسوں سے رابطے کیے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قتل کو عالمی سطح پر بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔ امریکا نے اس سلسلے میں تین عرب ممالک سے بھی حقائق تک رسائی کے لیے انٹیلی جنس مدد طلب کی ہے۔ ایک عرب ملک اور اسرائیل کے خفیہ اداروں کی جانب سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ بینظیر بھٹوکے قتل کی تحقیقات میں ہر وقت شک و شبہ رہے گا، اس لیے حقائق تک جانا ضروری ہے۔ بھارتی خفیہ ادارے جلد بینظیر بھٹوکے قتل کی تحقیقات کی روشنی میں تفصیلات میڈیا کو جاری کریں گے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, جلد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
حکومت کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے باضابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ وجدان خبریں 1 21-05-08 11:32 AM
پنجاب میں اشتہاری ملزموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM
مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger