| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معزول چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 60 سال سے جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا اور اور ملک میں آمروں نے کئی بار حکومتوں کو توڑا۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس افتخار چوہدری نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستانی ووٹرز نے آئین پاکستان کے مطابق اپنے حق رائے دہی کو استعمال کرتے ہوئے اس ملک کے نظام ضبط کو چلانے کیلئے ووٹ دیئے۔انہوں نے کہا کہ وکلاء حضرات جانتے ہیں کہ جس آئین کے تحت یہ ملک چلایا جارہا ہے اس میں حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ تعالیٰ کو حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم نے ملک میں خرابی کی وجوہات ہی معلوم نہیں کی۔معزول چیف جسٹس نے کہا کہ ہماری اور ملک کی بقاء صرف اسی صورت میں ممکن جب ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت نافذ ہو۔اس سے قبل معزول چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے مختلف بار ایسوسی ایشنوں کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔اس قبل اعتزاز احسن اور علی احمد کرد نے بھی خطاب کیا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, ممکن, معلوم, اللہ, اعلیٰ, حضرات, سال, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ممبئی میں قائداعظم کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پر بھارت کاقبضہ | ALI-OAD | خبریں | 11 | 16-11-10 09:15 PM |
| رمضان سے ایک ماہ قبل ہی کروڑوں روپے مالیت کی اشیا خوردونوش ذخیرہ کرلی گئیں | جاویداسد | خبریں | 2 | 15-07-10 12:18 PM |
| پیپلز پارٹی کے گڑھ نوڈیرومیں سپریم کورٹ اور جسٹس افتخار چوہدری کی حمایت اور صدر زرداری کے خلاف ریلی | گلاب خان | خبریں | 2 | 19-02-10 02:07 AM |
| ملک بھر میں وکلاء کا احتجاج جاری،عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا ،چیف جسٹس سمیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:54 AM |
| ::: 2 سال میں 32 ارب روپے مالیت کے منصوبے مکمل کئے گئے،سٹی گورنمنٹ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 01:32 PM |