واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


5 سال اپوزیشن میں رہ کر جمہوری اقدار کے قیام کیلئے جد وجہد کی،نثار کھوڑو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:52 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 5 سال اپوزیشن میں رہ کر جمہوری اقدار کے قیام کیلئے جد وجہد کی،نثار کھوڑو

5 سال اپوزیشن میں رہ کر جمہوری اقدار کے قیام کیلئے جد وجہد کی،نثار کھوڑو

5 سال اپوزیشن میں رہ کر جمہوری اقدار کے قیام کیلئے جد وجہد کی،نثار کھوڑو
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) اسپیکر سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پانچ سال اپوزیشن میں رہتے ہوئے ہمیشہ جمہوری اقدار کو قائم رکھنے کی کوشش کی ،اب ایم کیوایم بھی ملک میں مستحکم جمہوری نظام اور قومی مفادات کے لئے اپوزیشن میں مثبت کردار ادا کرے ۔وہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں نئے آئی جی شعیب سڈل کی تقرری نچلی سطح تک امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے کی گئی ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے مزید تبادلہ و تقرریاں کی جائیں گی ۔حکومت کی کوشش ہے کہ ایک سال کے اندر ایک لاکھ بیروزگاروں کو ملازمتیں فراہم کی جائیں اس لئے جلد آسامیوں کو بھرنے کے لئے مختلف محکموں کی جانب سے اخبارات میں اشتہارات دیئے جائیں گے اور میرٹ کی بنیاد پر ملازمتیں دی جائیں گی بعد ازاں انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ،میرمرتضیٰ بھٹو ،شاہنواز بھٹواور سانحہ کارساز کے شہیدوں کے مزاروں پر بھی پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کرکے دعا مانگی اس موقع پر پی پی پی کے مقامی رہنمااور کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, بے نظیر, جلد, خدا, دعا, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, سال, علی, صورتحال, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمندر سے گہری،ہمالیہ سے بلند، شہد سے شیریں! گلاب خان اپکے کالم 0 20-12-10 06:25 AM
فضل الرحمن حکومت چھوڑدیں ایم ایم اے فعال ہوجائےگی،قاضی حسین جاویداسد خبریں 2 26-09-10 09:33 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:39 AM
ترک صدراسلام آباد پہنچ گئے،آج صدر پرویز اوراپوزیشن رہنماؤں سے ملیں گے عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 03:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger