واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

27 دسمبر کے واقعات کی تحقیقات بھی کروائیں۔ایم کیوایم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-09, 10:06 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 27 دسمبر کے واقعات کی تحقیقات بھی کروائیں۔ایم کیوایم

27 دسمبر کے واقعات کی تحقیقات بھی کروائیں۔ایم کیوایم

وسیم اختر رہنما ایم کیو ایم سے کیے گئے چند سوالات پیش خدمت ہیں۔ واقعی 27 دسمبر کے واقعات کی تحقیقات کیوں نہیں کی جا رہیں۔

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 29-11-09, 12:30 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

27 دسمبر کو کروڑوں کی املاک اور بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، تحقیقات ہونی چاہیئے۔ البتہ ایسا اقدام موجودہ حکومت سے متوقع نہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 07:15 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

27 دسمبر کی یہ pp کیوں تحقیقات کریں گے پورے ملک کو ان لوگوں نے لوٹا۔ ان کا کام ہی یہی ہے 1988۔1992 میں ان کمینوں کو حکومت ملی تو ان لوگوں نے جب بھی ملک کو لوٹا۔ میں کہتا ہوں بڑے ہی بےغیرت ہیں وہ لوگ جو ان کی اصلیت جانتے ہوے بھی ان کو ووٹ دیتے ہیں۔ pp جواب دو ، خون کا حساب دو
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 04:00 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاہم اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں نے ایک حیران کن امر نہیں نوٹ کیا؟
کیا یہ حیران کن نہیں کہ ایم کیو ایم کا مخالف اخبار امت ۔ ۔۔ ۔ایم کیو ایم کے رہنما کا انٹرویو شائع کر رہا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتی ہے ؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 08:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
تاہم اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں نے ایک حیران کن امر نہیں نوٹ کیا؟
کیا یہ حیران کن نہیں کہ ایم کیو ایم کا مخالف اخبار امت ۔ ۔۔ ۔ایم کیو ایم کے رہنما کا انٹرویو شائع کر رہا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتی ہے ؟
میرے خیال میں میڈیا کو ہمیشہ غیر جانبدار رہنا چاہیئے۔ اس سے ان کی رائے کا وزن بڑھ جاتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 08:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ سب ملکر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں کچھ بھی نہیں ہونے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 09:20 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے کونسا احتساب ہوا کسی کا، جو اب ہو گا۔
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
9/11, com, data, php, واقعات, موجودہ, متوقع, ایم کیو ایم, انٹرویو, جواب, خون, عوام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عالمی لیڈر مصر کا بحران کس نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ ahadar002 عمومی بحث 1 01-02-11 02:48 PM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
ڈرائیورز درکار ہیں۔ فرحان دانش کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 2 24-02-10 08:32 PM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 05:46 PM
دھاندلی کی بات کرنیوالے شکست سے خوف زدہ ہیں۔ پرویز الہی محمدعدنان خبریں 0 22-12-07 09:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger