واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


2300 قبل مسیح کے پتھروں پر نقش و نگار دریافت کرنے کا دعویٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 03:20 PM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 2300 قبل مسیح کے پتھروں پر نقش و نگار دریافت کرنے کا دعویٰ

2300 قبل مسیح کے پتھروں پر نقش و نگار دریافت کرنے کا دعویٰ

شام کے ماہرین آثار قدیمہ نے 2300 قبل مسیح کے پتھروں پر نقش و نگار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اتوار کو شام کے محکمہ آثار قدیمہ کے سربراہ محمود حمود نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں کھدائی کے دوران 2300 قبل مسیح کے پتھر کی سیل پر کندھے ہوئے نقش ونگار دریافت کئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پتھر پر لکھے ہوئے الفاظ 1290 قبل مسیح کے مصر کے فرعون رامسس دوئم کے وقت کے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیل پر کندے نقش و نگار میں فرعون رامسس دوئم کی ٹانگ کا نقش بھی موجود ہے۔ محمود حمود نے بتایا کہ فرعونوں کے زمانے میں کسی خاص دن کے موقع پر اس قسم کی پتھر کی سیل کا عدم رواج تھا
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, دریافت, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال میں بھارتی سفیر کی گاڑی پر پتھراﺅ‘ جوتوں اور سیاہ جھنڈیوں سے استقبال گلاب خان خبریں 0 25-10-10 05:06 AM
سانحہ سیالکوٹ : جسٹس کاظم کمیشن نے بیانات ریکارڈ نہیں کئے‘ متاثرہ فریقین کا دعویٰ گلاب خان خبریں 1 01-09-10 07:05 AM
Nokia 1100-2300 all hints are here niazhussain موبائل ریپیرنگ 0 26-01-09 11:46 AM
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:29 AM
حکومت نے خودکش حملوں سے متعلق دعویٰ واپس لے لیا وجدان خبریں 0 28-02-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger