| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایمسٹر ڈیم ۔۔۔۔۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے بیس سالہ فرشاد بشیرہالینڈ کی تاریخ میں پارلیمنٹکے سب سے کم عمر رکن منتخب ہوگئے۔فرشاد بشیر کے اہل خانہ نے دس سال قبل افغانستان میں ہونے والی جنگ کے باعث نیدرلینڈ کے پناہ گزین کیمپ میں رہائش اختیار کی۔ فرشاد بشیر کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے اور وہ اس کے سرگرم رکن ہیں۔ نیدرلینڈ میں ہونے والے انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 11:28 AM |