واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 10:48 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم

”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم

فلاڈیلفیا (عظیم ایم میاں) سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے لیکچر کے دوران امن کی ضرورت اور حمایت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایک لطیفہ سنایا:

کہ دو ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس کچلی جاتی ہے مگر ساتھ ہی اضافہ کیا کہ اگر دو ہاتھی آپس میں محبت (LOVE) بھی کریں تب بھی گھاس کچلی جائے گی۔

سابق صدر نے جب انگریزی میں یہ مزاحیہ جملہ کہا تو اس وقت تقریباً 20 ہائی اسکول کے طلبہ و طالبات بھی سامعین میں بیٹھے ہوئے تھے جو قہقہہ مارکر ہنسے۔

تقریر کے اختتام پر جب امریکیوں کے سابق صدر کی تقریر کے بارے میں تاثرات کے لیے ایک خاتون سے پوچھا گیا تو اُنہوں نے تقریر کو مفید مگر ہاتھیوں کے مذاق پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میری بیٹی بھی اسکول کی طالبات میں موجود تھی، پرویز مشرف کو بچوں کی موجودگی میں ایسا لطیفہ سنانے میں احتیاط کرنا چاہیے تھی۔

ماخذ: روزنامہ جنگ ‏ 28‏ فروری‏، 2009ء

(بلاتبصرہ)
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-05-11), احمد نذیر (31-05-11), عبدالقدوس (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 09:56 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھائیں ۔۔۔ ۔۔وھاں بھی صدر صاحب کی عقل کُچلی گھاس چرنے گئی ھوئی رھتی ھے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-05-11), skjatala (29-05-11), احمد نذیر (31-05-11)
پرانا 29-05-11, 10:04 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,631
کمائي: 42,178
شکریہ: 4,389
2,591 مراسلہ میں 5,556 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ اتنی معصوم آڈئینس
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-05-11), احمد نذیر (31-05-11)
پرانا 29-05-11, 10:13 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ اگر وہ ایسی باتیں پاکستان میں کرتا تو وہ امریکہ میں روشن خیال کہلاتا۔ امریکہ میں کر دی تو احتیاط کرنی چاہیے تھی ۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-05-11), skjatala (29-05-11), احمد نذیر (31-05-11), سام (29-05-11), شمشاد احمد (31-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,855
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری دفعہ موئی فریڈم آف ایکسپریشن انکی بار احتیاط جوچاہے آپکاحسن کرشمہ ساز کرے۔
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-05-11), احمد نذیر (31-05-11), عبداللہ آدم (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 08:18 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشرف پہلے بھی چول تھا، اب بھی چول ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), احمد نذیر (31-05-11), بلال الراعی (30-05-11), عبیداللہ عبید (31-05-11)
جواب

Tags
کُچلی, کرے۔, کرنی, گھاس, گئی, ھوئی, ھے۔, پاکستان, واہ, لطیفہ, چاہیے, محبت, مزاحیہ, معصوم, ایسی, امریکہ, اتنی, احتیاط, بچوں, خیال, دی, رھتی, روشن, عقل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف گلاب خان خبریں 16 06-01-11 03:36 AM
بہارہ کہو میں 3 ارب کا اراضی سکینڈل، فضل الرحمن کے قریبی ساتھیوں کے خلاف کیس کھل گئے گلاب خان خبریں 1 23-12-10 07:24 AM
ہاتھیوں کے شکار پر پابندی ختم محمدعدنان خبریں 0 02-05-08 08:46 AM
کراچی : ق لیگ کا امیدوار دستبردار‘ ساتھیوں سمیت متحدہ میں شامل ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:01 AM
پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger