واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-04-08, 09:19 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی

”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی

”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی
کراچی ( جنگ نیوز) عامر خان کی فلم ”تارے زمین پر “ کی پاکستان میں کامیابی سے نمائش جاری ہے۔ یہ فلم اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائے گی ” تارے زمین پر“ کی نمائش جیو فلمز کے تعاون سے ملک بھر کے سنیما گھروں میں جاری ہے ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ” تارے زمین پر“ قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کی سہولت کیلئے اب سائن لینگویج( اشاروں کی زبان) میں بھی پیش کی جائے گی۔ ہر دم کچھ انوکھا کر گزرنے کے خواہشمند عامر خان نے فیصلہ کیاہے کہ بچوں کے حساس جذبات کی عکاسی کرنے والی اس فلم کے ناظرین کی فہرست میں خصوصی بچوں کو بھی شامل کیا جائے، اس مقصد کیلئے بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی مدد سے فلم کے تمام مکالمے اشاروں کی زبان میں تبدیل کئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق خصوصی افراد کیلئے ڈب کی گئی اس فلم کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:21 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہر پاکستانی 50ہزار روپے کا مقروض

ایک اخباری اطلاع کے مطابق مالی سال2009.10 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کے ذمہ واجب الادا مجموعی قرضہ بڑھ کر 8ہزار ایک سو ارب روپے ہو گیا ہے ہے۔ اس ضمن میں گژتہ روز وزارت خزانہ نے پاکستان ڈےپٹ پالیسی اسٹیمنٹ اور فسکل پالیسی اسٹیمنٹ 2009.10 جاری کردی گئی ہے جبکہ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق فسکل ریسپا سٹیٹی اینڈ لیمینشن ایکٹ 2005 کے مطابق ہر سال جنوری کے آخر تک پاکستان ڈیٹ پالیسی اسٹیمنٹ پر فسکل پالیسی اسٹیمنٹس پارلیمنٹ میں‌پیش کرنا ہوتی ہے اور یہ دونوںرپورٹس پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئئں ہیں،جمع تفریق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ ہرپاکستانی 50ہزار سے زائد کا مقروض ہے جبکہ اس بارے میں پاکستانیوں کی 90فیصد سے زائدتعداد لاعلم اورغافل ہے جن میں سےاکثریت کو بتایاجائے کہ وہ مقروض ہیں تو وہ مذاق میں بات ٹال دیتے ہیں
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-02-10)
پرانا 17-08-10, 12:50 AM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,843
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پ تہ نہیں
شبنم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کرے, کرتے, گھر, پاکستان, والی, وزیراعظم, نیوز, ملک, مطابق, معلوم, معاملہ, اخبار, استعمال, بچوں, بحران, تجویز, تعلیم, جانے, حال, خان, خبر, خصوصی, دی, صورتحال, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
پی پی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا، بےنظیرقتل پر رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:49 AM
پی ایچ پی سیکھیئے 10 منٹ میں شازل php پروگرامنگ 24 19-12-10 10:42 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger