واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-08, 12:45 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

کاش باقی علماء بھی اس طرح کا دوٹوک موقف سامنے لے آئیں
بی بی سی کے مطابق حافظ محمد سعید جو جماعت الدعوۃ کے سربراہ ہیں، نے پاکستان میں ہونے والے خود کش حملوں کو فتنہ قرار دیا ہے۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، میں اس دوٹوک موقف پر انہیں اور ان کی جماعت کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ خبر ملاحظہ کیجیے:
جماعتہ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سوات اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے اندر جتنی بھی پرتشدد کارروائیاں ہورہی ہیں وہ جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہیں۔
جماعتہ الدعوۃ کے امیر نے کہا کہ افغانستان پر امریکی حملہ ہو یا پھر لال مسجد کا سانحہ اس کے باوجود اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل پر حملے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے یہ بات پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کوانٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان میں دہشتگرد موجود ہیں تو حکومت پاکستان امریکہ سے ثبوت مانگے اور اس کے بعد ان افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ جماعتہ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا کہ حکومت جب یک طرفہ آپریشن کرے گی اور دوسرے فریق کی بات نہیں سنے گی تو ان کاروائیوں کو نہیں روکا جاسکتا۔
حافظ محمد سعید نے ٹی وی چینل کو اپنے حالیہ انٹرویو میں پاکستان کے اندر ہونے والی پرتشدد کارروائیوں کی مذمت کی اور کہا کہ یہ ہرگز جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہیں اور وہ اس کی حمایت نہیں کرتے۔ حافظ محمد سعید نے کہا کہ حکومت ان واقعات کی تحقیقات کرائے تو تمام حقائق سامنے آجائیں گے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-09-08, 06:43 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

اس بیان سے بہت سی غلط فہمیاں دور ہوں گی۔

شیئر کرنے کا بہت شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 11:27 AM   #3
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

اللہ ہم کو تمام فتنوں سے بچائے رکھ ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-08, 01:39 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’ یہ جہاد نہیں فتنہ ہے‘ حافظ محمد سعید

آمین۔ تکفیر کا فتنہ عرب ممالک میں کچھ دہائیاں قبل شروع ہوا تھا، اب پاکستان بھی اس کی زد میں ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, واقعات, نیوز, چینل, مسجد, آپریشن, اللہ, امیر, امریکہ, اسلام, جواب, خلاف, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموس رسالت قانون بدلا گیا تو حکومت نہیں بچے گی: حافظ سعید‘ عبدالرحمن مکی و دیگر ALI-OAD خبریں 3 10-06-11 08:27 PM
ممبئی حملے : شجاع پاشا‘ حافظ سعید کی جنوری میں امریکی عدالت طلبی ALI-OAD خبریں 4 24-12-10 02:13 AM
نام سے سعید احمد سعید احمد تعارف 13 20-02-10 08:37 PM
بھارتی فلموں میں کام ۔۔۔ ہمایوں سعید محمدعدنان فلمی دنیا 0 26-07-09 08:54 AM
سعید رضی اللہ عنہ کی بد دعا عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 0 04-06-09 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger