واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’بیرونی سرٹیفیکیٹ سے مسئلے حل نہ ہوں گے‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 04:18 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ’بیرونی سرٹیفیکیٹ سے مسئلے حل نہ ہوں گے‘

’بیرونی سرٹیفیکیٹ سے مسئلے حل نہ ہوں گے‘

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق سفارتکار احمد کمال نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی کمیشن میں نہ ماہرین ہیں اور نہ اس کے پاس کوئی واضح حکمتِ عملی ہی نظر آتی ہے۔ لہذا اس کمیشن کی رپورٹ سکاٹ لینڈ یارڈ کی رپورٹ سے زیادہ مختلف ہونے کا امکان بہت کم ہے۔
بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے احمد کمال نے کہا کہ ’اس کمیشن کا زیادہ سے زیادہ پاکستان کو یہ فائدہ ہو سکتا ہے کہ اسے ’اچھی حکومت‘ کا سرٹیفیکیٹ مل جائے۔ لیکن بلوچستان کے مسئلے سمیت یہاں مسائل اتنے کٹھن ہیں کہ ایسا سرٹیفیکیٹ مل جانے سے بھی پاکستان کے مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔‘
سابق سفارتکار کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ اتنی مدت گذر جانے کے بعد اس تحقیقات سے کوئی خاص بات نہیں نکل سکتی۔ ’لہذا بظاہر ایسے دکھائی دیتا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ اسے ایک ایسی رپورٹ مل جائے جس پر اقوامِ متحدہ کا ٹھپہ لگا ہوا ہو۔‘
احمد کمال نے کہا کہ پاکستان حکومت کو اقوامِ متحدہ سے تحقیقات کا یہ فائدہ ہوگا کہ حکومت کو ’اچھائی کی سند‘ مل جائے گی لیکن مہنگائی، بجلی کے مسائل، امن و امان کے معاملات اور بلوچستان کی صورتِ حال جیسے مسائل انتہائی کٹھن ہیں جن کا حل اگر پاکستان کو اچھائی کا بیرونی سرٹیفیکیٹ مل بھی جائے، تو بھی نہیں نکل سکتا۔



بشکریہ بی بی سی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-09), رضی (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 04:32 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنا پیسا انہوں نے اس تحقیق پر لگانا ہے اتنے پیسے سے کم از کم 500 طالب علم اعٰلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور ھو سکتا ہے ان میں سے کوئی ایک آدھ ڈاکٹر عبدالقدیر یا ڈاکٹر عبدالسلام بن کر سامنے آجائے ۔ لیکن نہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-07-09, 09:55 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف اپنی کرسی کی فکر سے سب کو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-07-09, 02:07 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ٹوپی ڈرامے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پاکستان, نظر, مسائل, مسائل،, اردو, تعلیم, حل, حال, خصوصی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 04:12 AM
پاک نیٹ میگزین ٹیم کی تشکیل نو سحر خاص آفرز اور اعلانات 9 29-11-10 10:45 AM
پاک نیٹ کا ٹیم ورک محمدخلیل گپ شپ 21 30-09-10 10:33 AM
اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (5( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 7 22-11-08 08:47 PM
انٹرکالجیٹ:- گورنمنٹ کالج ملیرکینٹ نے آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 04:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger