| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انٹر نیٹ کے مقبولِ عام ’براؤزر‘ کو استعمال کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وہ اس ’براؤزر‘ پر اس وقت تک نہ جائیں جب تک اس میں سامنے آنے والے چند شدید نقائص کو دور نہیں کر لیا جاتا۔
مائیکروسافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر میں جو نقائص پائے گئے ہیں ان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر استعمال کرنے والے کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرکے اس کے ’پاس ورڈ‘ اور دوسرا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کمپنی ان نقائص کو دور کرنے کے تحقیق کر رہی ہے اور ایک سافٹ ویر پیچ تیار کر رہے ہیں۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر کو کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کی ایک کثیر تعداد روزآنہ استعمال کرتی ہے۔ مائیکروسافٹ نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں ان نقائص کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس ہدایت میں مزید کہا گیا ہے کہ مائیکروسافٹ اس بارے میں تحقیق کر رہی ہے۔ مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ اس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ساتویں ورژن کے خلاف حملوں کے بارے میں علم ہوا ہے۔ تاہم اس کمپنی نے مزید کہا ہے کہ اس کے دیگر ورژن بھی ان کمزوریوں کے باعث حملوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔ انٹر نیٹ کے وائرس کو ختم کرنے کا سافٹ ویئر بنانے والی ایک کمپنی ٹرینڈ مائیکرو کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دس ہزار کے قریب ویب سائٹس ان سکیورٹی نقائص کی وجہ سے متاثر ہو چکی ہیں۔ کمپیوٹر کے ایک میگزین ڈیرن گراہم سمتھ نے کہا ہے کہ کمپیوٹر ہیک کرنے والے مستقل ویب سائٹس کی کمزوریاں ڈھونڈے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکا شکریہ
یہ بھی بتا دیتے کہ اب کونسا ’براؤزر' استعمال کرنا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| جیدی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (19-12-08) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں تو نہیں کروں گا!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
کب تک نہیں کریں استعمال؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کبھی بھی نا استعمال کریں اچھا نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,219
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| explorer, کمپیوٹر, گوگل, گوگل کروم, ویب, وائرس, بھائی, جواب, خلاف, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حقیقی زندگی میں سپنوں کا شہزادہ مل گیا ،ثانیہ مرزا | گلاب خان | کھیل اور کھلاڑی | 4 | 20-12-10 05:25 AM |
| انسپکٹر جمشید سیریز (اشتیاق احمد) | عبداللہ حیدر | کتاب گھر | 21 | 27-11-10 10:34 PM |
| کھلی آنکھوں میں سپنا جاگتا ہے | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 18-12-09 04:16 PM |
| کھلی آنکھ میں سپنا جھانکتا ہے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 02:53 AM |
| ’ایکسپلورر سے گریز کریں‘ | فیصل ناصر | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-12-08 06:56 AM |