| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے نےافغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی طاقت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے لوگ عالمی طاقتوں کے رویے سے انتہائی نالاں ہیں۔
افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کائے ایدی نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ افغانستان میں طالبان کی طاقت اور عوام میں مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا کہ افغانستان کی فوج اور پولیس کی تربیت اہم ہے لیکن افغانستان کے لوگوں کو اپنے معاملات خود حل کرنے کے قابل بنانے کے لیے سویلین اداروں کو مضبوط کرنا بہت اہم ہے۔ اقوام متحدہ کےنمائندے نے کہا کہ افغانستان کے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے اور انہیں گلہ ہے کہ ان کے ساتھ کئےگئے وعدے پورے نہیں کیےگئے ہیں۔ انہوں نے کہا افغانستان کے عوام عالمی طاقتوں کے رویوں سے نالاں ہیں اور وہ سجھتے ہیں کہ حالیہ صدراتی انتخاب سے پہلے اور بعد میں بیرونی طاقتوں نے اپنی رائے افغانستان کے عوام پر مسلط کی ہے۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا کہ افغان عوام سمجھتے کہ عالمی طاقتیں ان کی بےعزتی کر رہی ہیں اور افغانستان کو’ نومین لینڈ‘ تصور کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا اگر افغانستان کے بارے عالمی طاقتوں نے اپنی روش نہ بدلی تو افغانستان مزید پستی میں چلا جائے گا۔ بی بی سی اردو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوج, کرتے, پہلے, پولیس, پورے, لوگ, مزید, اہم, اپنی, اپنے, اقوام متحدہ, انتخاب, اداروں, اردو, تصور, جائے, حل, خود, خطاب, سکیورٹی, سمجھتے, ساتھ, طالبان, عوام, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 04-03-11 12:09 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 12:16 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 01:37 PM |
| محبتوں میںعجب تو نہیں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 11 | 04-10-07 01:56 PM |