واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 02:28 PM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں دو فلسطینی بچیوں کو گولیاں مار کر ہلاک اور تیسری کو شدید زحمی کر دیا حالانکہ بچیوں کی دادی اس دوران سفید جھنڈا لہراتی رہیں۔ ان تینوں بچیوں کی عمریں آٹھ سال سے کم تھیں۔
چارسال کی اس بچی کو غزہ سے بیلجئم کے ہسپتال میں خصوصی علاج کے لۓ بھیجا جارہا تھا۔ سما کے چچا نے جو باتیں بتائیں وہ خود بہت دردناک تھیں‘۔
خالد عبد ربہ اپنے مکان کے ملبے کے پاس کھڑے ہوۓ تھے۔ یہ گھر جبلیہ کے نواح میں ہے جہاں سب کچھ مکمل طور پر تباہ کیا جاچکا ہے۔ کوئی ایک مکان بھی ثابت اپنی جگہ کھڑا ہوا نہیں ہے۔
خالد نے کوئی دس میٹر دور اشارہ کرتے ہوۓ کہا کہ ٹینک اس جگہ تھے۔’ہم لوگوں سے کہا گیا کہ گھروں سے باہر نکل آئیں۔ پہلے عورتیں اور ان کے ساتھ میری تینوں بیٹیاں چار سالہ سما، سات سالہ صاد اور دوسال کی عمل باہر نکلیں۔‘
’بچیوں کی دادی مکان کے باہر ہاتھ میں ایک سفید جھنڈی لیۓ ہوۓ کھڑی تھیں۔ خالد نے کہا کہ ان کے سامنے ٹینک سےایک فوجی نے سر باہر نکالا اور ایک ایم 16 رائفل تان کے تینوں بچیوں کو گولی مار دی۔‘
خالد کی ماں یعنی بچیوں کی دادی کا کہنا ہے کہ خون میں لت پت یہ بچیاں ڈھائی گھنٹے تک اسی جگہ پڑی رہیں حتیٰ کہ فلسطینیوں نے آکر انہیں اٹھایا۔ اس وقت تک صاد اور عمل مر چکی تھیں۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 07:43 PM   #2
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

میں‌یہ پہلے بھی پوسٹ‌کر چکا ہوں۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-01-09)
پرانا 24-01-09, 10:52 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

کب کی بات ہے ؟؟
----------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 12:58 AM   #4
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

میرا خیال ہے کہ فواد والی تھریڈ میں اسکا حوالہ پوسٹ کیا تھا۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-01-09)
پرانا 25-01-09, 05:29 AM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

ان بچیوں کے باپ کی کیا سوچ ہونی چاہئے ؟؟؟
چاچا فراست
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, مکمل, ماں, خون, خصوصی, سال, علاج, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 12:39 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM
خواتین کا عالمی دن عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 1 23-04-08 03:51 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger