واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-08, 08:48 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرحد اور قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ پاکستان کے کئی دشمن ہیں۔
اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا نے کہا کہ شدت پسندوں سے معاہدوں کی خلاف ورزی کے بعد آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ گیا تھا۔

وزیر اعظم نے صحافیوں کے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سرحد میں شرپسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کے فیصلے سے حکومتی اتحادیوں کو آگاہ کیا گیا تھا۔

آپریشن شروع کرنے سے قبل فوجی سربراہ نے ملکی سرحدوں، سوات، فاٹا اور سرحد کے دوسرے علاقوں کی بریفنگ دی اور تمام متعلقہ اداروں کو اعتماد میں لیا گیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایسے قبائلیوں سے معاہدے کئے جنہوں نے ہتھیار ڈال دیئے لیکن جب خلاف ورزی ہوئی تو پھر صوبائی حکومت اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں کے پاس فوجی آپریشن کے سوا اور کوئی راستہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب لڑکیوں کے سکول جلائے گئے، لوگوں کو سرعام پھانسیاں دی گئیں، متبادل حکومتیں قائم ہوگئیں اور مذہبی اقلیت کے لوگ پشاور شہر سے اغوا کر کے لئے گئے تو کارروائی کرنا پڑی ۔

جب وزیر اعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا ان قوتوں کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے گا جنہوں نے ان دہشتگردوں کو پیدا کیا تو اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’ملک میں ابھی جو کچھ ہو رہا ہے اس کی طرف آئیں ، مردہ گھوڑے اکھاڑنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔‘

وزیراعظم نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ پاکستان کے بہت سے دشمن ہیں اس لیے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بیرونی ہاتھ ملوث نہیں ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ خیبر ایجنسی میں امریکہ کے دباؤ میں آپریشن شروع نہیں کیا گیا۔ان کا کہنا تھا ان کی قائد بینظیر بھٹو بھی دہشتگردی کا شکار ہوئی لہذا یہ ہم اپنی جنگ لڑ رہے ہیں، اپنے ملک کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور ملک خودمختیاری، آزادی اور وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی مذاکرات ان کی اولیت ہیں لیکن یہ کا طریقہ کچھ علاقوں میں ناکام ہو رہا تھا یہ ہی وجہ ہے حکومت نے فوجی آپریشن کا آخری طریقہ استعمال کیا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 09:00 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

ہاں ہاں مروا دو کچھ اور اگلے ماہ بش چاچو کے چرن چھونے جانا ہے تو کچھ فائل تو مضبوط ہونا چاہیے نا تاکہ دولت بھی اچھی خاصی ملے۔

ایک مشرف کے بعد اگلا مشرف
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 09:21 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

ایک ہی ؛نالی؛کے چٹھے بٹھے
........................................
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 10:26 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

جی بالکل
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 11:15 AM   #5
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا‘

اس نے میرے زخموں کا علاج کچھ اس طرح کیا
مرحم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے




پاک وطن پہلے ہی زخموں سے جان کنی کی حالت میں ہے
اوپ سے اور قتل و غارت کر کے کہتے ہیں
پاکستان کا؛علاج؛ کر رہے ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, مسائل, آپریشن, امریکہ, اغوا, جواب, حل, خلاف, راستہ, شہر, علاج, صوبائی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ طاھر دیس ہوئے پردیس 22 26-08-10 03:03 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger