واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌بینظیر کا قتل ، کراچی سے پولیس ٹیم اسلام آباد جائے گی:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 11:40 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default :::‌بینظیر کا قتل ، کراچی سے پولیس ٹیم اسلام آباد جائے گی:::

:::‌بینظیر کا قتل ، کراچی سے پولیس ٹیم اسلام آباد جائے گی:::

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے کراچی سے اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم راولپنڈی جائے گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے اعلیٰ تحقیقاتی افسران پر مشتمل ٹیم کے ارکان راولپنڈی خودکش بم دھماکے کے مقام کا دورہ کرے گی اور وہاں سے ملنے والی مختلف اشیاء کا جائزہ لے گی اور راولپنڈی خودکش بم دھماکے کی تحقیقات کرنے والے ٹیموں کی مدد کرے گی۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
‌بینظیر, کراچی, پولیس, وزیر, اسلام, اعلیٰ, بے نظیر, خودکش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:11 AM
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:25 PM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 11:19 AM
پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger