واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:39 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد

یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد

یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد



کراچی (پ ر) طارق روڈ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین صدیق میمن نے کہا کہ شہر میں پانچ روزہ کاروبار کی بندش اور اس کے دوران ہولناک تباہی نے تاجروں میں کئی خطرات و خدشات پیدا کئے ہیں اورآئندہ کیلئے کاروباری لائحہ عمل کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ تجارتی مراکز میں لوٹ مار اور انہیں نذر آتش کرنے کے واقعات سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ فوری طور پر کاروباری مراکز، املاک، دکانوں اور ان کے رکھے ہوئے سامان کا مکمل انشورنس کرایا جائے کیونکہ اس وقت 95 فیصد دکانیں بغیر انشورنس کے ہیں اور کاروباری طبقے کو انشورنس اور پریمیم کی ادائیگی کی مد میں کروڑوں روپے کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انشورنس کمپنیاں گھراؤ جلاؤ کا انشورنس کریں گی مگر کاروبار کی طویل بندش سے ہونے والے اربوں روپے کے نقصانات کو حکومت انشورنس کرے کیونکہ تاجر حکومت کو اربوں روپے کے سالانہ ٹیکس دیتے ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ انہیں کلیم کی صورت میں کاروباری نقصانات کا معاوضہ ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ روزہ بندش کے باعث شہر کی 68 چھوٹی بڑی مارکیٹیں 135 بازار، 155 شاپنگ سینٹرز کی ڈیڑھ لاکھ سے زائد دکانیں مکمل طور پر بند رہیں جس کے باعث چھوٹے تاجروں کا 17 ارب روپے کا کاروباری نقصان ہوا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ کیلئے باقاعدہ سیکورٹی پلان تیار کیا جائے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تجارتی مراکز کے تحفظ اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, مکمل, منصوبہ, روزہ, شہر, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس گلاب خان خبریں 2 08-01-11 04:16 AM
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چھ دن بعد فیصلہ واپس کیا میچ فکس تھا؟ گلاب خان خبریں 2 08-01-11 04:09 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 11:19 AM
اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا اسلام آباد (مانی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:55 AM
پریس قوانین میں ترامیم کے آرڈیننس واپس لئے جائیں ، سی پی این ای خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger