واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، جے یو آئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:05 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، جے یو آئی

ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، جے یو آئی

ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، جے یو آئی



کراچی (پ ر) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مالیات اور پی ایس 97 سے متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے گزشتہ دنوں ہنگاموں جلاؤ گھیراؤ ار شرپسند عناصر کے جانب سے پی ایس 97 کی مختلف متاثر فیکٹریوں دکانو و مکانوں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شرسند عناصر کیخلاف سخت کارروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور نقصانات کا فی ازالہ کیا جائے وہ تیسر ٹاؤن، لیاری ایکسپریس وے، دریا خان گوٹھ، رمان گوٹھ خدا کی بستی، صدیق گوٹھ، منگھو پیر، بلوچ گوٹھ گلشن بہار، کے علاوہ مختلف مقامات کیدورے کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ مولانا عبدالکریم نالوی، مولانا محمد نصی مینگل، محمد شریف گلبول، مولانا محمد خان گبول، حافظ محمد اشرف مینگل، اعجاز خان سواتی، محمد سمیع لحق سواتی، قاری محمد سعید مہمند، مولانا محمود، ڈاکٹر عنایت اللہ خان سواتی، حاجی موسیٰ ستھاتی و دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو ہونے والے سانحے پر پوری قوم سوگوار ہے۔ اس کے رد عمل پرجو تشدد کی لہر اٹھی اور عوام کو جس کرب میں مبتلا کیا گیا اس پر پورا ملک مضطرب ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں سینکڑوں گاڑیاں کارخانے دفاتر سرکاری و نجی املاک کو جلایا گیا لوٹ مار کی گئی تشدد و قتل و غارت کا بازار گرم کیا گیا یہ ملک کی تاریخ کل سیاہ ترین دور تھا۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, اللہ, اسلام, خلاف, خان, خدا, صوبہ, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی عبدالقدوس خبریں 2 27-05-10 11:30 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
جیو سے کرسمس اور یوم قائداعظم پر خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:50 PM
ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger