| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں ، جنرل وحید
اسلام آباد(جنگ نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل وحید ارشد نے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں عالمی خدشات اور رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پاس بہترین کمانڈاینڈ کنٹرول سسٹم موجود ہے جبکہ ہمارے سیکیورٹی اقدامات دنیا بھر میں بہترین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویودیتے ہوئے کیا۔میجرجنرل وحیدارشدنے کہاکہ ہمارے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں عالمی خدشات اور رپورٹیں بے بنیاد ہیں اور ان کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, پاکستان, نیوز, بہترین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھاتھوں میں کشکول لیے | The Great | شعر و شاعری | 1 | 27-09-09 02:05 PM |
| افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ | ایس اے نقوی | 14اگست | 7 | 07-08-09 11:45 PM |
| ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں | چیتا چالباز | شعر و شاعری | 2 | 10-04-09 11:18 AM |
| بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں | گل رعنا | شعر و شاعری | 0 | 28-01-09 05:50 PM |
| اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو | عائشہ | شعر و شاعری | 6 | 01-09-07 11:56 PM |