واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہلمند آپریشن کی خبریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-02-10, 10:28 AM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہلمند آپریشن کی خبریں

ہلمند آپریشن کی خبریں

ہلمند آپریشن کی خبریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
news2-gif  
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 02:39 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,791
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خبر کا ماخذ بھی بتا دیں۔ سرکاری طور پر دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا گیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 03:19 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مسلمانوں کی مدد فرما
آمین ،
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-10, 03:23 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
خبر کا ماخذ بھی بتا دیں۔ سرکاری طور پر دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا گیا ہے۔
السلام علیکم بھائی عبداللہ حیدر

یہ خبر ہفت روزہ القلم سے لی ھے، پچھلے ھفتے کا شمارہ

والسلام
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-02-10, 03:27 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

القلم 4 تا 10 ربیع الاول


http://pak.net/attachments/%D8%AE%D8...2436-news1-gif
Attached Thumbnails
news1-gif  
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-10, 03:59 PM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی دفعہ فرنگی خود کافی تعداد میں دست بدست لڑائی کو اُترے ہیں ورنہ یہ لوگ افغان کرائے کے فوج کے جلو میں حملوں‌میں‌ حصّہ لیتے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ اسکا مشورہ بھی ان کو کسی پاکستانی فوجی ماہر نے دیا ہے کہ بہتر نتائج چاہتے ہو تو خود براہ راست مقابلہ کرو افغان فوجی اعتبار کے قابل نہیں‌ہیں وہ اکثر وقت کو دیکھ کر حرکت کرتے ہیں۔ مجاہدین کی فرنگیوں‌سے گاڑھی چھنتی ہے، گُڑ زیادہ ہو تو میٹھا زیادہ ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-03-10)
پرانا 17-02-10, 04:18 PM   #7
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ دن پہلے اک مجاھد دوست سے معلوم ھوا تھا کہ ہلمند میں اور ملحقہ علاقوں میں بڑا معرکہ ھونے کو ھے ، مجاھدین بھی بھرپور تیاریوں میں ہیں ، انشاء اللہ ناٹو افواج کا بھرکس نکال دیں گے،
تمام مسلمانوں سے مجاھدیں کے حق میں دعا کی درخواست کرتا ھوں ،
جزاک اللہ

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-02-10, 03:45 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 19/02/2010

Untitled Document
Attached Thumbnails
news-9519022010-gif  
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), عامرشہزاد (28-02-10), عبداللہ آدم (19-02-10), عبداللہ حیدر (19-02-10)
پرانا 19-02-10, 06:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کی مدد فرمائے۔ آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), عبداللہ حیدر (19-02-10)
پرانا 20-02-10, 10:01 AM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کابل (جنگ نیوز) افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے آپریشن مشترک کے دوران 2 برطانوی فوجیوں سمیت 6اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ اتحادی فوج نے طالبان کمانڈر ملا ذبیح اللہ کی ہلاکت سمیت 3 طالبان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کابل میں ایساف کے ترجمان جیف لافٹن کے مطابق ہلمند میں ایک روز کے دوران آپریشن مشترک میں 6 اتحادی فوجی ہلاک ہوئے۔ نیٹو ترجمان کے مطابق ہلمند میں کامیابی کے بعد اتحادی افواج نے مختلف علاقوں میں گشت شروع کردیا ہے۔ جبکہ ایک سینئر برطانوی کمانڈر میجر جنرل نک کارٹر نے خبردار کیا ہے کہ مرجاہ پر قبضے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک برطانوی فوجی ناد علی کے علاقے میں طالبان کی فائرنگ کا نشانہ بنا جبکہ دوسرا فوجی ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوا۔ دوسری جانب افغان وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ صوبہ کندوز میں نیٹو فوج کے ایک فضائی حملے میں غلطی سے افغان پولیس کی ایک گاڑی نشانہ بن گئی جس میں پولیس کے 7 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ایک ترجمان نے 7 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بارے میں کہا ہے کہ نیٹو افواج کی طرف سے شدت پسندوں پر فضائی حملہ کیا جا رہا تھا لیکن اس کا نشانہ افغان پولیس کی ایک گاڑی بن گئی۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب کائی ایڈی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان کی صورت حال پر قابو پانے کے لئے مذاکرات کا عمل جاری رہنا چاہئے۔

روزنامہ جنگ
20فروری2010
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
افغانستان' صوبہ ہلمند میں بم پھٹنے سے برطانوی فوجی ہلاک
شوال(آئی این پی) افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک اور برطانوی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسری جانب افغان فوج نے ہلمند میں طالبان کے زیر اثر علاقے شوال میں قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق ضلع سنگین میں تھرٹی سکس انجینئرنگ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والاسپاہی سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہاتھا کہ وہ اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگیاجس کے بعد افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد261 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب افغان فوج نے ہلمند میں طالبان کے زیر اثر علاقے شوال کا قبضہ حاصل کرکے قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ ادھر صوبہ ہلمند کے گورنر گلاب منگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان فوج کسی بھی گھر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہوگی۔

روزنامہ اوصاف
17فروری2010
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::


:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
امت لنکDaily Ummat
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
Attached Thumbnails
20022010ummat-gif  
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), عبداللہ آدم (20-02-10), عبداللہ حیدر (20-02-10)
پرانا 24-02-10, 02:18 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,693
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امارت اسلامی کےمجاہدین نےمنگل کےروز 2010-02-23 صوبہ ہلمندضلع نادعلی میں جارح صلیبی فوجوں کی 6 گاڑیوں کوتباہ کردیے-


تفصیلات کےمطابق قابضوں کی 2 فوجی ٹینک مقامی وقت کےمطابق دوپہرایک بجےکےلگ بھگ مرجہ کےسیستانی دشت میں اس وقت پےدرپےدھماکوں سےٹکراکرتباہ ہوۓ،جب وہ ایک چوکی سےدوسرےکی جانب بڑھ رہےتھے-
نیز مقامی وقت کےمطابق دوپہرگیارہ بجےایک صلیبی ٹینک سیفن کےمقام پربارودی سرنگ سےٹکراکرتباہ ہوا-
اور قابض فوجوں کاچوتھاٹینک تریخ ناورکےعلاقےمیں اس وقت تباہ کردیاگیا،جب جارح فوجیں علاقےمیں داخل ہونےکی کوشش کر رہاتھا-
مجاہدین نےاطلاع دی ہےکہ غاصبوں کاپانچواں ٹینک مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجےلوۓماندہ کےعلاقےباوڑی کےمقام پربم کا شکارہوااور چھٹاصلیبی ٹینک غروب آفتاب سےقبل عباداللہ قلف کےعلاقےمیں دھماکہ خیزموادسےٹکراکرتباہ ہوا،جورات گۓتک جاۓواردات پرپڑاہواتھا-
درج بالاتباہ کیےجانےوالےتمام ٹینکوں میں سوار جارح صلیبی فوجوں کوجانی نقصان میں سامناہوا،جن میں سےاکثریت واصل جہنم ہوئيں-
ایک اوررپورٹ میں کہاگیاہےکہ منگل ہی روز مقامی وقت کےمطابق سہ پہردوبجےسی ویک غربی کےعلاقےملایحی اخندزیارت کے قریب کٹھ پتلی ادارےکی رینجرفوجی گاڑی مجاہدین کےبچھاۓگۓبم سےٹکراکرتباہ ہوئی اوراس میں سوار سات کراۓکی فوجی ہلاک ہوئيں-
الحمدللٰہ
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), فیصل ناصر (01-03-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 04:01 PM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

باخبر افراد کی طرف سے معلوم ھوا ھے کہ 4 روز پہلے ہلمند کے نزدیکی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار تمام ناٹو فوجییوں سمیت لینڈنگ کے دوران ڈائرکٹ بارودی سرنگ پر لینڈ کرنے کی وجہ سے تباہ ھوگیا، اور تمام فوجی جل کر کوئلہ ھوگئے،

دوسری خبر کے مطابق ایک اڑتے ھوئے ہیلی کاپٹر کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا اور نقصان پہنچنے پر ہیلی کاپٹر کو ایمرجنسی لینڈ کیا گیا تو تمام فوجیوں کو طالبان مجاھدین نے زندہ گرفتار کرلیا،

شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 27-02-10, 09:22 AM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہالینڈ حکومت کا خاتمہ

اور


26 نیٹو فوجی جہنم رسید

لنک
http://pak.net/attachments/%D8%AE%D8...67244559-2-gif
بفت روزہ القلم

11تا17 ربیع الاول
Attached Thumbnails
2-gif  
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-03-10)
پرانا 28-02-10, 02:21 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپریشن کے بارے میں کوئی نئی خبر ہے کسی کے پاس کیونکہ میڈیا 3یا4 دن سے خاموش ہوگیا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 02:42 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,693
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کی خبر ہے کہ ایمان کے سامنے کفر نے ھار مان لی ہے اور
ٹیکنالوجی کے شہسوار جذبوں کے عروض کے سامنے نہیں تھر سکے

((کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ باذن اللہ))
کا منظر پھر ظھور پذیر ھو گیا ہےاور
COLOR="Red"]ہلمند آپریشن ختم کر دیا گیا ہے[/COLOR]
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-02-10), فیصل ناصر (01-03-10)
جواب

Tags
quote, فوجیوں, ہے۔, ہلمند, ہلاکت, پچھلے, پاکستانی, لوگ, مدد, مسلمانوں, آپریشن, اللہ, الاول, اعتراف, بھائی, تا, حیدر, خبر, خبریں, دیں۔, روزہ, ربیع, سرکاری, طور, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger