واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہال روڈ موبائل فون ٹھیک کرنے والے خواتین کے لئے عذاب بن گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 06:28 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,957
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ہال روڈ موبائل فون ٹھیک کرنے والے خواتین کے لئے عذاب بن گئے

ہال روڈ موبائل فون ٹھیک کرنے والے خواتین کے لئے عذاب بن گئے

ہال روڈ پر موبائل ٹھیک کرنے والوں اور رینگ ٹونز بھرنے والوں نے خواتین کا جینا محال کر دیا ان کے نمبر نکال کر اور فیملی یا فرنڈز کے ساتھ بنے ہوئے کلپ نکال کر ان کو تنگ کرنا شروع کر دیا ہے جس کے باعث اکثر گھروں میں لڑائی جگھڑے ہوتے ہیں، تاہم اس کا صدباب نہیں کیا جا سکا۔ بتایا گیا ہے کہ ہال روڈ پر دکانوں کے باہر فٹ پاتھوں وغیرہ پر سٹال لگانے والے نوجوانوں نے چوری کے موبائل کی خریدو فروخت کے علاوہ گھریلوں خواتین کو بھی تنگ کرنا شروع کر دیا ہے، اُوباش نوجوان میکینک کے پاس جو لڑکیاں یا خواتین موبائل ٹھیک کروانے آتیں ہیں اور موبائل ٹھیک ہونے کیلئے چھوڑ جاتیں ہیں یہ میکینک ان میں سے ان کا پرسنل ڈیٹا، کلپ، موبائل نمبرز، اور تصاویر چوری کر لیتے ہیں اور بعد میں ان کو فون کر کے یا ایس ایم ایس بھیج کر تنگ کرتے ہیں، اسی طرح رنگ ٹونز والوں نے بھی انتہا کر رکھی ہے کچھ روز قبل گڑھی شاہو کی ایک خاتون ہال روڈ پر اُسامہ سینٹر کے قریب لگے سٹال پر علی نامی دوکاندار کے پاس گئی جس نے اس کا نمبر اپنے پاس محفوظ کر لیا اور بعد میں اسے تنگ کرتا رہا جس کی وجہ سے اس کے اپنے گھر میں جگھڑا ہو گیا اسی طرح کئی گھروں میں ایسے معملات رونما ہوتے ہیں گھڑی شاہو کی خاتون نے اعلٰی احکام سے اپیل کی ہے کہ ایسے بےضمیر افراد کے خلاف فوری سخت کاروائی کرے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, موبائل, ایس ایم ایس, تصاویر, خواتین, خلاف, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیل کی قیمتیں کم کرنا ٹھیک نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم عمومی بحث 28 13-01-11 02:18 AM
معاشرے کے ٹھیکیدار یاسر عمران مرزا اپکے کالم 7 12-01-11 07:39 PM
ہم نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- اوریا مقبول جان ھارون اعظم اپکے کالم 0 06-02-10 06:32 PM
ٹھیک The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:54 PM
ایک ٹھیکہ دار The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 04:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger