| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی .........معروف مصور گل جی ،ان کی اہلیہ اور ملازمہ کے قتل کے سلسلے میں مفرور ڈرائیور کااسکیچ تیار کر لیا گیا ہے اوراسکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔کراچی پولیس کے ذرائع کے مطابق مفرورڈرائیور کااسکیچ تیار کرکے اس کی تلاش کی جارہی ہے۔ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ ڈرائیور کو کس نے ملازمت پر رکھوایا تھا تاہم اس سلسلے میں حکام کو اب تک کوئی کامیابی نہیں ہوئی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, تلاش |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نواز شریف کی ایوان صدر میں جانے کی تیاری | نیلم خان | گپ شپ | 50 | 21-09-11 12:23 PM |
| دیوانہ تیرا ۔۔۔۔ | سیپ | گانے | 0 | 11-02-11 10:44 PM |
| عدنان خواجہ اور برگیڈئیر امتیاز کو عدالت کے حکم پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا | جاویداسد | خبریں | 1 | 21-09-10 04:16 PM |
| تباہ نہ ہونیوالی ہارڈ ڈسک تیار کر لی گئی | محمدعمر | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 11-01-10 08:19 PM |
| یورپ کا سب سے بڑا خلائی جہاز تیار | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 03:13 AM |