واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:08 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک

گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک

گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک بزرگ پر تشدد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں منگل کی شب مسلح شخص نے 2 خواتین اور ایک بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہراساں کیا۔ اس بات کا انکشاف فیض بخش اس کی اہلیہ عاصمہ اور بہو ریحانہ نے ’جنگ‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گلشن اقبال بلاک تھری میں رہائش پذیر ہیں‘ ان کا پڑوسی جو اکثر انہیں چھیڑتا ہے اور آج اس نے ریحانہ کا ہاتھ پکڑلیا جب اس نے احتجاج کیا تو اس کو تھپڑ مارا‘ اسے بچانے اس کا سسر فیض بخش اور ساس عاصمہ آئی تو انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم تھانہ رپورٹ کرانے گئے تو پولیس نے اس بااثر شخص کی طرفداری کی اور اس کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی۔ انہوں نے آئی جی سندھ پولیس سے مطالبہ کیاکہ مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, آج, احتجاج, خواتین, خلاف, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قاتل امریکی فوجی تینوں مقتولین کے ورثا کو معاوضہ دینے پر راضی! کنعان خبریں 0 30-01-11 05:36 AM
توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 10 25-01-11 08:20 PM
چینی خواتین کو توڑ پھوڑ کی اجازت گلاب خان عورت کہانی 7 12-01-11 01:52 PM
پاکستانی خواتین فٹ بال کا بہت شوق رکھتی ہیں‘ جرمن خاتون کوچ خرم شہزاد خرم فٹبال 1 14-10-10 07:59 AM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger