واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گلبرگ اور رسالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 11:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گلبرگ اور رسالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

گلبرگ اور رسالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

گلبرگ اور رسالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک



کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلبرگ اور رسالہ کے علاقے میں پیر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔پولیس کے مطابق گلبرگ بلاک 17میں 40سالہ محمد اقبال جارہاتھااسی دوران نامعلوم افرادنے اسے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔مقتول لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ میں کام کرتا تھا اور ملیرمیں رہائش پذیرتھا جبکہ اس نے بیوہ اورچار بچوں کو سوگوار چھوڑاہے۔ دریں اثناء رسالہ کے علاقے چاند بی بی روڑ پر رہائش پذیر50 سالہ فقیرمحمدکی لاش ملی۔ مقتول کے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے تھے اورلاش ایک ہفتے پرانی ہے۔ پولیس نے لاش کوایدھی کے سرد خانے میں رکھوادی ہے ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
محمد اقبال, بچوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger