واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-08, 04:59 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

اب طالبات بھی میدان میں آگئیں
کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبات کے دوگر وپو ں میں تصادم کے دوران ایک طالبہ کو ٹو ٹی ہوئی بوتل سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ، کالج انتظامیہ نے حملہ آور ملزمہ کو پو لیس کے حوالے کر نے کے بجائے معاملہ رفع دفع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گر لز کالج کو ئٹہ میں زیر تعلیم طالبات کی گروپ کی لیڈ ر شہناز علی کا تھر ڈ ائیر کی طالبہ زرمینہ کےساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا جسے د یگر طالبات نے مداخلت کرکے معاملہ حل کر دیا تاہم شہناز علی نے اپنے گر وپ کی دیگرطالبات کے ساتھ زرمینہ کو کالج کینٹین میں اکیلے پاکر اس پر حملہ کر دیا اور مکھوں و لاتھوں سے پیٹنے کے بعد ٹوٹی ہو ئی بوتل سے حملہ کر کے زرمینہ کو شدید زخمی کردیا ، واقعہ کی اطلاع کالج انتظامیہ کو دی گئی تو انتظامیہ نے شہناز کو پو لیس کے حوالے کر نے یا تھانے میں رپور ٹ درج کر نے کے بجائے زرمینہ کے والدین کو کالج بلا کر ان پر دبائو ڈالا کہ معاملے کو آگے بڑھانے کے بجائے صلح کی جائے ور نہ اُن کی بیٹی کو کالج سے نکا ل دیا جا ئے گا، انتظامیہ کے کر دار پر بعض طالبات نے شدید احتجاج کیا اور کلاسوں کابائیکاٹ کرکے ملزمہ کو پو لیس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تاہم انتظامیہ نے معاملات پر پر دہ ڈالتے ہوئے ملزمہ کو خامو شی سے گھر بھیج دیا اور بعد میں زرمینہ کے والدین کو کالج طلب کر کے صلح کرنے پاپھر ان کی بیٹی کوکا لج سے نکالنے کی دھمکی دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 09:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

تم کالج میں کیا کر رہے تھے؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (29-10-08), ابن جلال (29-10-08)
پرانا 29-10-08, 03:37 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

اقتباس:
تم کالج میں کیا کر رہے تھے؟
اخبار والے تو کہیں بھی پہنچ جاتے ہیں آپ کو اتنی حیرانگی کیوں‌ہے ؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 03:43 PM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

اللہ رحم کرئے، کیا قدرتی آفات کافی نہیں مرنے کے لئے جو اب اسطرح ایک دوسرے کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اور صنف نازک کے بارے میں ایسا سوچ کر بھی انتہائی افسوس ہوتا ہے۔

ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

ایسے علم کا کیا فائدہ، اس تو بہتر ہے کہ یہ خواتین گھر ہی بیٹھ جائیں، اس پڑھی لکھی جہالت سے تو بچ جائیں‌گی۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (29-10-08), ام طلحہ (29-10-08), ابن جلال (29-10-08)
پرانا 29-10-08, 03:48 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

درست فرمایا وجدان بھائی
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 03:59 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

دو باتیں آپکی معلومات میں اضافہ کردوں پہلی بات کہ انکے پاس چاقو بھی تھے۔ دوسری بات کہ یہ دو قومیتوں کی جنگ تھی۔دراصل سارے مسائل کی جڑ ہی یہی ہے کہ ہم پاکستانی نہیں رہے۔اور بہت کچھ ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
وجدان (29-10-08), ابن جلال (29-10-08), عبدالقدوس (29-10-08)
پرانا 29-10-08, 04:00 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
اللہ رحم کرئے، کیا قدرتی آفات کافی نہیں مرنے کے لئے جو اب اسطرح ایک دوسرے کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اور صنف نازک کے بارے میں ایسا سوچ کر بھی انتہائی افسوس ہوتا ہے۔

ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

ایسے علم کا کیا فائدہ، اس تو بہتر ہے کہ یہ خواتین گھر ہی بیٹھ جائیں، اس پڑھی لکھی جہالت سے تو بچ جائیں‌گی۔
بجا ارشاد-------------------------
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-10-08)
پرانا 29-10-08, 04:07 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

اقتباس:
دو باتیں آپکی معلومات میں اضافہ کردوں پہلی بات کہ انکے پاس چاقو بھی تھے۔ دوسری بات کہ یہ دو قومیتوں کی جنگ تھی۔دراصل سارے مسائل کی جڑ ہی یہی ہے کہ ہم پاکستانی نہیں رہے۔اور بہت کچھ ہیں
مجھے سب کچھ پتہ تھا پشتون اور ہزارہ قوم کی لڑکیاں تھیں میرے پاس مکمل تفصیلات موجود تھی لیکن اس کا ذکر میں نے مناسب نہیں سمجھا ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (30-10-08)
جواب

Tags
color, کوئٹہ, کالج, پاکستانی, مکمل, مسائل, اللہ, انتظامیہ, احتجاج, بھائی, تعلیم, جواب, حل, خواتین, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
1953 میں‌حج کے کچھ تصاویر عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 6 03-01-11 10:05 AM
قُران حکیم تصاویر میں‌ shafresha ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 13 30-12-10 01:53 PM
ایک سردار صاحب کہیں‌جا رہے ہوتے ہیں The Great قہقہے ہی قہقے 4 11-09-09 03:21 AM
شاہ رخ اپنی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں‌کوچ کی اجازت سے داخل ہوتے ہیں محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:42 PM
شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی محمدعدنان شعر و شاعری 0 04-09-07 06:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger