| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھارت کے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی کی راکھ ساٹھ سا ل بعد سمندر میں بہانے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ۔گاندھی کی راکھ تیس جنوری کو پانی میں بہائی جا رہی ہے ۔انیس سو اڑتالیس میں قتل کئے جانے کے بعد موہن داس گاندھی کی راکھ یادگار کے طور پر پیروکاروں میں تقسیم کردی گئی تھی۔راکھ کا کچھ حصہ ایک تاجرنے گذشتہ سا ل گاندھی کی یاد گاررکھنے والے میوزیم کو دیا تھا ۔میوزیم کی انتظامیہ نے راکھ کی نمائش کا اعلان کیا تو گاندھی خاندان نے اسے سمندر میں بہانے کی خواہش ظاہر کردی اب یہ راکھ گاندھی کے صاحبزادے ہیرالال پانی میں بہائیں گے۔ ہیرا لال کا تمام عمر اپنے والد سے اختلاف رہا۔ گاندھی سے کینہ پروری کے باعث ہیرالال نے مذہب بھی تبدیل کیا تھا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| انتظامیہ, صاحبزادے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پی پی کو نکال کر یونیفکیشن بلاک کو پنجاب حکومت میں شامل کرنیکا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-02-11 05:53 AM |
| ن لیگ نے پنجاب میں پی پی کو حکومت سے علیحدہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-02-11 06:27 AM |
| ’غیر مقبول سیاسی فیصلے بھی کیے جائیں گے‘ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 16-11-10 12:23 AM |
| پی ٹی اے کی ہدایت پر 70لاکھ غیر قانونی سمیں آج سے بند کرنیکا فیصلہ | champion_pakistani | موبائل ہی موبائل | 1 | 23-05-08 04:07 PM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |