| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیتھے پیسیفک کے ٹائلٹس پراسرار طور پر بند
کیتھے پیسیفک کے ایک جہاز کے دس ٹائلٹس بند ہو گئے فضائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے کہا ہے کہ اس کے کئی ائر بس جہازوں کے ٹوائلٹس ’پراسرار‘ طور پر بلاک ہو گئے ہیں۔ یہ مسئلہ اتنا سنجیدہ ہو چکا ہے کہ جب ریاض سے آنے والے ایک جہاز کے عملے کو پتہ چلا کہ اس کے دس ٹوائلٹ بند ہو چکے ہیں تو انہیں مجبوراً جہاز کو ممبئی میں اتارنا پڑا۔ اس کے علاوہ کئی فلائٹس میں ٹوائلٹس کی پرابلم کی وجہ سے مسافروں کی تعداد کو کم کرنا پڑا۔ ائر بس کے انجینیئرز اب جہازوں میں نئے پائپ لگا رہے ہیں اور مکمل صفائی کر رہے ہیں۔ کیتھے پیسیفک کی ترجمان کیرولائن لیونگ نے کہا کہ ٹائلٹس کے بند ہونے کی اصل وجہ تو نہیں معلوم ہو سکی لیکن اس کے کچھ ذمہ دار مسافر بھی ہیں۔ ’آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ جب ہم سسٹم صاف کرتے ہیں تو ہمیں نالیوں میں سے کیا کیا ملتا ہے۔ نہ صرف منہ صاف کرنے والے کاغذ کے تولیے بلکہ دوائیوں کی بوتلیں، جرابیں، کپڑے اور بچوں کے بُھس برے کھلونے بھی۔‘ یہ ٹائلٹس ہائی پسیڈ ویکیوم پائپس میں سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فضلہ ایک ٹینک یا ڈرم میں پھینکتی ہیں جسے فلائٹس کے دوران خالی کیا جاتا ہے۔ اگر ان ٹائلٹس میں سے کوئی ایک بھی بند ہو جائے تو جہاز کے اس طرف سے سبھی ٹائلٹس بند ہو جاتے ہیں۔ یہ خبر بی بی سی کی ویب سائیٹ سے لی گئی ہے۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (27-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کلومیٹر, ویب, مکمل, معلوم, امیر, بچوں, حال, خبر, رفتار, عملے, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش | ALI-OAD | خبریں | 7 | 19-11-10 01:33 AM |
| ”ایتھے چن کدی وی چڑھ سکدا اے“ | جاویداسد | خبریں | 0 | 11-09-10 12:15 AM |
| فحش سائٹس سائبر مجرموں کی شکارگاہ | اویسی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 10-08-10 10:51 AM |
| ویدک میتھمیٹکس | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 28 | 07-08-10 09:37 PM |
| یہ لوگوں کے کمنٹس سن کر | The Great | شعر و شاعری | 0 | 04-12-09 05:13 PM |