واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کھلے عام سمگلنگ کا یہ منظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 05:08 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھلے عام سمگلنگ کا یہ منظر

کھلے عام سمگلنگ کا یہ منظر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

میں نے یہ منظر پہلی بار دیکھا ہے، اس کے حوالے سے باتیں تو کافی سن رکھی تھیں لیکن ابھی حال ہی میں یہ تصویر نظر سے گزری تو یقین ہوا کہ افغانستان سے کس طرح آزادی سے مختلف اشیاء سمگل ہوکر ہمارے ملک میں آرہی ہیں۔ الیکٹرونکس کا سامان، کپڑے اور خیمے لدی ہوئی گاڑیاں بغیر رکاوٹ پاکستان پہنچ گئی ہیں اور پاکستان میں بھی انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔
یہ تصویر پاکستان افغانستان سرحد پر چمن کی ہے۔
Attached Images
 
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-10), مباح (24-02-10), عبداللہ آدم (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 08:05 AM   #2
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے آنے سے زیادہ نقصان نہیں، نقصان تو جانے سے ہوتا ہے۔ آگے آپ لوگ بہتر جانو مجھے اتنا معلوم نہیں‌
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 11:43 AM   #3
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم برادران!
برادر کسٹم ٹیکس سے بچنے کا یہ پرانہ طریقہ کار ہے اور تصویر میں ایک سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکار بھی موجود ہے اس کا کیا مطلب ہے اس کے سامنے تو سامان ٹرانسفر ہو رہا ہے اگر میں درست سمجھا ہوں تو!
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 01:44 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے کہ یہ کسٹم کلیر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ گیٹ تو کافی پیچھے نظر آرھا ھے۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-02-10, 03:39 PM   #5
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے کہ یہ کسٹم کلیر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ گیٹ تو کافی پیچھے نظر آرھا ھے۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ بھائی آپ کی بات مجھے سمجھ آئی، کسٹم تو کلیر ہوا ہی ہوگا ایسا میرے خیال میں ممکن نہیں کے اتنی آسانی سے مال ادھر یا ادُھر کیا جاسکے گیٹ سے ہٹ کر یا چوری چھوپے رات کے اندھیرے میں‌ جارہا ہوتا تو ماسکتے تھے۔

جس طرح تصویر میں دیکھا گیا اگر یہ اسمگلنگ ہوتی وہ بھی اتنی آسانی سے تو ہر دوسرا انسان کر رہا ہوتا سوچنے والی بات ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, کپڑے, کوئی, کس, گئی, پہلی, پاکستان, یقین, والا, ملک, منظر, مختلف, white, آزادی, اللہ, السلام, ابھی, بار, تصویر, حوالے, حال, دیکھا, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger