واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوہاٹ :دو بسوں کے درمیان تصادم، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 01:22 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,990
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوہاٹ :دو بسوں کے درمیان تصادم، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

کوہاٹ :دو بسوں کے درمیان تصادم، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔کوہاٹ سے پشاور آنے والی فلائنگ کوچ اور بس کے درمیان کوہاٹ روڈ پر تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق جبکہ11زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔بدقسمت خاندان لاچی کوہاٹ سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آرہے تھے۔بتایا گیاہے کہ پیرکے روز فلائنگ کوچ نمبر3179لاچی کوہاٹ سے متنی آرہی تھی کہ اسی دوران متنی بائی پاس گلزارچوک کے قریب کراچی سے پشاور آنے والی بس نمبر3577نے اسے ٹکرماردی جس سے فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابوہوکر آگے جانے والی موٹرکارسے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں فلائنگ کوچ میں موجود سی این جی گیس کا سلنڈر زودار دھماکے سے پھٹ گیا اور گاڑی نے آگ پکڑلی۔تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں زینت بی بی،نسیم اختر،مسماة ذرجانہ،بچے محمد جلاخان اور ثاقب شامل ہیں جبکہ ایک بچے کا نام معلوم نہ ہوسکا۔11افراد زخمی بھی ہوگئے۔مقامی افراد اور پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھاکرگاڑی سے زخمیوں کو نکالنے کے لئے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔زخمی افراد کو ایل آر ایچ پہنچادیا گیاہے،متنی پولیس نے تینوں گاڑیوں کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, موقع, معلوم, خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 12 22-12-11 05:58 AM
میرے بہتے ہوئے آنسوں کا حساب دے جواب دے The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 02:05 PM
اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:44 PM
برسوں کے بعد دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M.UMER احمد فراز 0 14-06-09 10:49 AM
قصّہ جلسوں جلوسوں اور میچوں کی حاضری کا,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger