واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کون ذمہ دار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-09, 03:05 PM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کون ذمہ دار ہے

کون ذمہ دار ہے

کراچی پریس کلب کے سامنے تین روز سے بھوک ہڑتال کرنے والا ایک شخص آج انتقال کرگیا
وڈیرے کے ظلم اور علاقہ بدری کے خلاف احتجاج کرتا ہوا یہ شخص بھوک سے مرگیا
اور کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگی

کون ذمہ دار ہے اسکا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:10 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں ہیں سب حقوق انسانی کے علمبردار
کہاں ہیں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے
؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:22 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ روز مرہ کے معاملات ہیں ہماری زندگی میں یہ سب کچھ روز ہوتا ہے اس سے کہیں زیادہ دل کو تکلیف دینے والی خبروں سے ہم گزرتے ہیں معزرت کے ساتھ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), ابن جلال (21-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:25 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تمام علمبردار تو شائد کہیں پڑے غفلت کی نیند سو رہے ہوں گے ، ایک اور جان احتجاج کی سولی چڑھ گئی۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), ابن جلال (21-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:27 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی اپ کی فیلڈ میں واقعی ایسا ہی ہوتا ہے
روز ایک دل دہلانے والی خبر سنتے ہو گے آپ

جانے کب ہمارے ملک سے ڈبل اسٹینڈرڈ ختم ہوگا
غریب بھوک سے ایڑیاں رگڑ کر مرگیا
لیکن ارباب اقتدار کے کو چھینک بھی آئے تو سرورق کی خبر بنتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:29 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
وہ تمام علمبردار تو شائد کہیں پڑے غفلت کی نیند سو رہے ہوں گے ، ایک اور جان احتجاج کی سولی چڑھ گئی۔
جی اس وقت تو آدھا کراچی اس جگہ تصویریں بنوا رہا ہے اور میڈیا کے آگے بڑی بڑی باتیں کررہاہے لیکن مجھے یقین ہے اس واقعے کا ذمہ دار کا نام بھی سامنے نہیں آئے گا چہ جائیکہ اس کے خلاف کوئی کاروائی ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-09, 03:31 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاروائی کون کرے گا کاروائی ؟ سب کے سب ملے ہوئے ہیں ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 03:34 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوتا ہی ہے فیصل بھائی کہ میڈیا کے سامنے ہر شخص ایک دوسرے کو قصوروار ٹھہرائے گا آپ دیکھنا کہ اپوزیشن اس معاملے کو کیسے رنگ دے گی مگر کاروائی کسی کے خلاف نہیں ہونی
اگر ممکن ہو سکے تو میری ایک تحریر ” زندگی کی دوڑ کا پرکشش نمر ” ملاحظہ فرمائیں اسکا لنک دے دیتا ہوں

زندگی کی دوڑ کا پرکشش نمبر

غور فرمائیے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-04-09, 03:59 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر لگا دی ہے۔ ہر شخص اگر صرف اپنی بساط کے مطابق ہی کام کرئے تو بھی بہت سارے مسلے حل ہو جاتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (12-04-09), ابن جلال (21-04-09), خرم شہزاد خرم (13-04-09)
پرانا 12-04-09, 04:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کر سکتے ہیں بس دل پسچ جاتا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-09, 04:22 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قطرہ قطرہ کر کے ہی دریا بنتا ہے اگر ہم لوگ اپنی اپنی بساط کے مطابق اپنے سے نیچے والے طبقے کی امداد کریں تو ہو سکتا ہے کہ ہمارے چند سکوں سے کسی غریب کے گھر چولہا جل سکے
اور ہم کسی کی گھر میں بجھتا ہوا چراغ روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کر لیں

خدا کی ذات ہمیں معاف کرے ہم دوستوں نے ایک تنظیم بنا رکھی ہے جس میں تقریبا 430 کے قریب دوست ہیں اور ماہانہ فی شخص 100 روپیہ دیتا ہے جو کہ ان کی امدا کی جاتی ہیں جو کہ سچ میں مستحق ہوں اور انکی ماہانہ امداد کی جاتی ہے اور جو رقم 100 روپیہ ہم دیتے ہیں وہ کسی کی طرف سے بھی زکوۃ نہیں ہوتی ہر بندہ اپنی‌خوشی سے دیتا ہے اور ہم لوگ خوش ہیں اگر پاک نیٹ کے ممبران بھی اپنے اپنے علاقوں میں دوستوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کریں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے نہ کسی سے چندہ لو اپنی‌ حیثیت کے مطابق خدمت کردو جس کا کسی کو پتہ ہی نہ ہو اس کے لئے ایک سرپرست مقرر کرو جو انکوائری کروائے گا اور مستحق کی امداد کےلئے صرف ایک شخص کو ساتھ لے کر جائے گا
دوستوں ہم اپنے اخراجات دیکھیں تو 100 روپیہ ماہانہ دینا کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتا مگر ایک ایک بندے کا 100 روپیہ ملکر کہاں تک رقم جا سکتی ہے
قطرہ قطرہ جمع کریں نیت صاف رکھیں خدا کی پاک ذات اسباب پیدا کرتی جائے گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (12-04-09), ام غزل (12-04-09), ابن جلال (21-04-09), خرم شہزاد خرم (13-04-09)
پرانا 12-04-09, 04:31 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-04-09), ام غزل (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 04:55 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
قطرہ قطرہ کر کے ہی دریا بنتا ہے اگر ہم لوگ اپنی اپنی بساط کے مطابق اپنے سے نیچے والے طبقے کی امداد کریں تو ہو سکتا ہے کہ ہمارے چند سکوں سے کسی غریب کے گھر چولہا جل سکے
اور ہم کسی کی گھر میں بجھتا ہوا چراغ روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کر لیں

خدا کی ذات ہمیں معاف کرے ہم دوستوں نے ایک تنظیم بنا رکھی ہے جس میں تقریبا 430 کے قریب دوست ہیں اور ماہانہ فی شخص 100 روپیہ دیتا ہے جو کہ ان کی امدا کی جاتی ہیں جو کہ سچ میں مستحق ہوں اور انکی ماہانہ امداد کی جاتی ہے اور جو رقم 100 روپیہ ہم دیتے ہیں وہ کسی کی طرف سے بھی زکوۃ نہیں ہوتی ہر بندہ اپنی‌خوشی سے دیتا ہے اور ہم لوگ خوش ہیں اگر پاک نیٹ کے ممبران بھی اپنے اپنے علاقوں میں دوستوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کریں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے نہ کسی سے چندہ لو اپنی‌ حیثیت کے مطابق خدمت کردو جس کا کسی کو پتہ ہی نہ ہو اس کے لئے ایک سرپرست مقرر کرو جو انکوائری کروائے گا اور مستحق کی امداد کےلئے صرف ایک شخص کو ساتھ لے کر جائے گا
دوستوں ہم اپنے اخراجات دیکھیں تو 100 روپیہ ماہانہ دینا کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتا مگر ایک ایک بندے کا 100 روپیہ ملکر کہاں تک رقم جا سکتی ہے
قطرہ قطرہ جمع کریں نیت صاف رکھیں خدا کی پاک ذات اسباب پیدا کرتی جائے گی
بہت ہی اچھی تجویز ہے انجم بھائی آپ کی، اس طرح شائد ہم اپنے طور پر کسی ایک مظلوم کو اس بےدردی سے مرنے سے بچا سکیں ۔
اللہ ہمیں توفیق دے آسانیاں تقسیم کرنے کی ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-04-09, 05:02 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھی تجویز ہے انجم بھائی آپ کی، اس طرح شائد ہم اپنے طور پر کسی ایک مظلوم کو اس بےدردی سے مرنے سے بچا سکیں ۔
اللہ ہمیں توفیق دے آسانیاں تقسیم کرنے کی ۔
آپ کا شکریہ
ایک سو روپے کہ کوئی اہمیت نہیں ہوتی میں تقریبا ماہانہ 4000 کے سیگریٹ پیتا ہوں موبائل فون کا بل مختلف اوقات میں7000 سے 8000 بنتا ہے اگر میں ماہانہ سو روپیہ کسی غریب کےلئے نکال دوں اور دستوں کے ساتھ مل جائوں تو ایک سو کے کتنے سو بن سکتے ہیں اور آپ زیادہ نہیں تو دو چار گھروں کی کفالت تو کر سکتے ہو نہ
اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 05:25 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارادے تو بہت نیک لگ کرئیں ہیں آپ سب کے چلو اس پر عمل بھی کرنا اور میں کوئی غلط چیز نہیں کھاتا جیسے سگریٹ چھالیا وغیرہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, ہنگامہ, کراچی, پاک, لوگ, نیند, موبائل, ممکن, آج, اللہ, احتجاج, بھائی, تحریر, حل, خلاف, خبر, دل, زندگی, شور, شخص, غزل, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger