واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 02:02 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا

کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا

کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ (جنگ نیوز) بلوچستان یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفدر علی کیانی جن کو گزشتہ رات نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا ان کی نماز جنازہ آج بلوچستان یونیورسٹی کے احاطے میں ادا کی گئی، ان کے قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے، پروفیسر صفدر کیانی کی نماز جنازہ میں گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس امان اللہ یاسین زئی اور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے علاوہبلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر بریگیڈیئر ریٹائرڈ آغا گل سمیت بلوچستان یونیورسٹی کے اکیڈمک اسٹاف کے عہدیداروں کے علاوہ طالب علموں معزز شہریوں سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم صفدر کیانی کا تابوت یونیورسٹی سے کوئٹہ ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا جہاں سے ان کی میت پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ کی گئی۔ مرحوم صفدر علی کیانی بلوچستان یونیورسٹی میں گزشتہ 30سال سے پڑھا رہے تھے صفدر کیانی کے قتل کے سوگ میں بلوچستان یونیورسٹی سمیت دیگر تمام یونیورسٹیاں تین روز کے لئے پہلے ہی بند کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ پولیس ذرائع نے گرفتار کیے جانے والے افراد کے بارے میں بتانے سے گریز کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, پولیس, نیوز, نماز, آج, اللہ, اسلام, اعلیٰ, ذوالفقار, رات, سال, علی, صفدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو زارا شعر و شاعری 1 20-02-11 06:30 PM
مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ sahj مطالعہ حدیث 0 29-01-10 11:49 AM
سنوایسا نہیں کرتے!!! شیراز احمد شاعری اور مصوری 3 15-07-09 11:13 AM
کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔! Zullu230 ذوالفقار احمد خان 4 19-05-08 01:24 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger