| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئٹہ…کوئٹہ میں جناح روڈ پر امداد چوک کے قریب دھماکا ہوا جس میں دو ایف سی اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق امداد چوک سے پہلے جناح روڈ پر مقامی ہوٹل کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 2 ایف سی اہلکار سمیت 12افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر ریڑھی بان اور راہگیر شامل ہیں ۔دھماکے کے وقت ایف سی کی گاڑی وہاں سے گذر رہی تھی زخمیوں کو سول ہسپتال اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔دھماکے کی اطلاع پر لوگوں کی بڑی تعداد ہسپتال اور موقع پر پہنچ گئی ۔دوسری جانب دھماکے سے وہاں قریب ہوٹل اور دیگر عمارتوں کے علاوہ قریب میں کھڑی دیگر گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور ان کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکامیں ٹائم ڈیوائس استعمال کی گئی تھی۔
Jang Urdu Searchable
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, کوئٹہ, کردیا, گئی, گاڑی, پہلے, وقت, مکمل, موٹر سائیکل, موقع, منتقل, مطابق, افراد, ایف, امداد, استعمال, تباہ, تر, جناح, جانب, جاتی, دھماکے, دیگر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:42 PM |
| انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:45 PM |
| ججوں کی بحالی ضروری ہے، احسن اقبال، جمہوریت بنیادی عنصر ہے ،صفدر عباسی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 09:12 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |