| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساٹھ سال قبل مانچسٹر کی ایک لیباٹری میں جدید کمپیوٹر کو تخلیق کیا گیا تھا۔
چھوٹے پیمانے پر بنائی گئی اس تجرباتی مشین یا وہ پہلی ایسی مشین تھی جس میں یاداشت کی صلاحیت تھی اور جس پر کس پروگرام کو سٹور کیا جا سکتا تھا۔ ایک کمرے کے برابر اس کمپیوٹر کے مختلف کام کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے کچھ لوگ اس کو جدید کمپیوٹر کا پہلا نمونہ قرار دیتے ہیں۔ اس کمپیوٹر کی ایک سو اٹھائیس بائٹس کی میموری یا یاداشت کی صلاحیت کی وجہ سے اس نے پہلی مرتبہ اکیس جون انیس سو اڑتالیس کو حساب کا ایک سوال حل کیا تھا۔ اس کمپیوٹر کے خالقوں میں شامل جیف ٹوئل نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم بہت خوش تھے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ہم نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور اس کے بعد ہم کینٹین میں لنچ کے لیے چلے گئے۔‘ ![]() ٹوئل اور اس کمپیٹور کے خالقون میں شامل تین اور سائنسدانوں کو برطانوی کمپیوٹر سوسائٹی کی طرف سے مانچسٹر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اعزاز دیا جائے گا۔ اس کمپیوٹر کی طرز پر امریکہ میں ای این آئی اے سی اوار برطانیہ میں کولوسس بنائی گئیں۔ امریکہ کی ای این آئی اے سی مشین کو امریکی فوج کے لیے بنائے جانے والے میزائیلوں کا راستہ یا ’ٹرائجیکٹری‘ کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا گیا جبکہ برطانوی مشین کو دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے خفیہ پیغام کو سمجھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔ دونوں کمپیوٹرز کو دوبارہ پروگرام کرنے کی سہولت تھی لیکن میں کئی دن لگ جاتے تھے۔ کمپیوٹر کنزویش سوسائٹی کے کرس برٹن کے مطابق آج کی دنیا میں کمپوٹر جس کو کہا جاتا ہے اس لحاظ سے یہی مشین دنیا کا پہلا کمپیوٹر تھی۔ (بی بی سی رپورٹ)
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ Last edited by شازل; 21-06-08 at 02:24 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بی بی کی بھی سالگرہ ہے آج
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مبارک ہو
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے عبدالقدوس بھائی بھی پپلے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وہ کون سے ہوتے ہیں ویسے
![]() ویسے اگر کوئی سیاستدان ہے میری نظر میںتو وہ مشرف ہے جس نے سب کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے ۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ویسے مجھے یہ شخص پسند نہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پپلے مطلب پیپلز پارٹی والے
آپ کی آخری بات کی تائید کرتا ہوں کہ یہ شخص کسے پسند ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلے ای بلے
خوش کیتا ای |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مبارک ہو جی
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس کو؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید عدنان بھائی "کاکے" کی خوشی پر مبارک باد دے رہے ہیں
مگر یہ عبدالقدوس بھائی آپ نے شادی کب سے کی ہے؟ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہیںجی ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| anniversary, computer, images, کمپیوٹر, پسند, لوگ, نظر, آج, امریکہ, بھائی, جواب, حل, خوش, راستہ, سال, سالگرہ, سائنس, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 12-01-10 12:01 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| پاکستان میں ہر آٹھویں عورت کو بریسٹ کینسر | وجدان | شعبہ طب | 0 | 28-08-08 05:39 PM |
| اسرائیل کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ | instafotos | خبریں | 0 | 08-05-08 07:01 AM |