واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-08, 06:58 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید

کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید

کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کشمیر پر لندن میں بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں اور آرمی چیف کا بیان پوری قوم کی آواز ہے ۔ کراچی پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت میں شیخ رشید نے کہا کہ کشمیر پر کئے جانے والے مذاکرات پر قوم اور کشمیریوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت میں شامل شریف برادران اور پیپلز پارٹی اندر سے ایک ہیں اور پنجاب حکومت کو کئی خطرہ نہیں، نقصان صرف عوام کا ہورہا ہے ۔

شیخ رشید نے کہا کہ امریکی حملوں پر آرمی چیف کا بیان ملک کے سولہ کروڑ عوام کی آواز ہے ۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ حکومت قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر تک امریکا کو رسائی دے سکتی ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ایسا کیا تو عوامی مسلم لیگ میدان عمل میں نکل آئے گی ۔ شیخ رشید ایئر پورٹ سے مزار قائد پہنچے اور فاتحہ خوانی کی ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ڈاکٹر قدیر, وزیر, لندن, موجودہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 23-12-10 01:49 PM
سمندر میں نہاتے 4افراد ڈوب گئے جاویداسد خبریں 3 05-07-10 05:12 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 05:45 AM
سمندر میں ڈوب کر نوجوان ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:28 AM
امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا شیخ ہمدان خبریں 19 07-03-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger