| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عراق کے شہر کربلا میں امام حسین کے چہلم کے موقع پر خودکش حملے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امورِ صحت کے اہلکاروں نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ دھماکہ ایک اہم شیعہ زیارت کی طرف جانے والے راستے پر ہوا۔ عراقی پولیس کے مطابق حملہ آور نےگاڑی زائرین پر چڑھا دی اور دھماکہ کر دیا۔ اس سے پہلے یہ اطلاعات تھیں کہ دھماکہ خیز مواد ایک ریڑھی پر رکھا ہوا تھا جسے ایک موٹر سائیکل کے ذریعے کھینچا جا رہا تھا تاہم اب پولیس نے وضاحت کر کے بتایا ہے کہ حملہ آور گاڑی میں سوار تھا۔ پیر کو ایک خود کش خاتون حملہ آور نے بغداد کے شمال مشرق میں دھماکے سے اکتالیس افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ عراق میں حالیہ دھماکوں پر بغداد میں بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا تھا کہ یہ بم دھماکے منظم انداز میں کیے گئے اور ان کا مقصد رواں سال مارچ میں ہونے والے عام انتحابات سے قبل سکیورٹی کی صورتحال کو ابتر کرنا ہے۔ بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کربلا, پہلے, پولیس, وضاحت, موٹر سائیکل, موقع, مقصد, مطابق, ایف, انداز, اردو, از, جانے, حملہ, خودکش, خبر, دھماکہ, دی, رواں, سال, شہر, عراق, صورتحال, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 05:11 AM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:16 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 02:43 PM |
| آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی | خرم شہزاد خرم | فٹبال | 0 | 08-08-07 12:58 PM |