واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی کے 7تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:26 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی کے 7تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا

کراچی کے 7تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں منگل کو 7تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا۔ سی سی پی او کراچی کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق گذری تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر عارف رزاق کا تبادلہ کرکے انہیں منگھوپیر تھانے کا ایس ایچ او مقرر کیا گیا جبکہ گذری میں سجاد الحسن کو ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔ گڈاپ سٹی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر جاوید اقبال آفریدی کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایچ او سہراب گوٹھ جبکہ اعجاز راجپر کو ایس ایچ او گڈاپ سٹی مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر تبادلوں میں حسیب اللہ قریشی کو ایس ایچ او پریڈی، عاصم رحمانی کو ایس ایچ او سرجانی اور جاوید حسین کو ایس ایچ او ابراہیم حیدری مقرر کیا گیا ہے۔ مذکورہ تینوں تھانوں میں تعینات پولیس افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, اللہ, جاوید اقبال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی اور ذخیرہ اندوز جاویداسد خبریں 0 28-11-10 07:25 PM
فیس بک پر نوجوانوں کے شب وروز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جاویداسد خبریں 2 01-10-10 09:48 AM
لاہور: بجلی چوری پر 22ایس ڈی اوز معطل ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:43 PM
جنات کا غلام، بیس روز جنات کے ساتھ عرفان حیدر کتاب گھر 5 11-04-08 08:15 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger