واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی میں نیا سال سادگی سے منایا گیا، لوگ گھروں سے باہر نہیں آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 11:48 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی میں نیا سال سادگی سے منایا گیا، لوگ گھروں سے باہر نہیں آئے

کراچی میں نیا سال سادگی سے منایا گیا، لوگ گھروں سے باہر نہیں آئے

کراچی میں نیا سال سادگی سے منایا گیا، لوگ گھروں سے باہر نہیں آئے



کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی وجہ سے کراچی میں نیو ایئر سادگی سے منایا گیا شہر میں ہوائی فائرنگ بھی بہت کم ہوئی جبکہ نوجوانوں نے موٹر سائیکلوں پر سڑکوں پر مارچ نہیں کیا۔ لوگ نیو ایئر نائٹ پر گھروں سے باہر نہیں آئے۔ نیو ایئر نائٹ پر شہر میں لوگوں کی بڑی تعداد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گھروں سے باہر نکل آتی تھی جس کے باعث ٹریفک جام ہوجاتا تھا جبکہ پولیس و رینجرز کے جوانوں نے سی ویو جانے والے راستوں کو سیل کیا ہوا تھا کنیٹنر رکھ کر سڑکوں کو بلاک کردیا گیا تھا۔ پولیس و رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاریاں تھیں۔ پولیس نے کئی موٹر سائیکل سواروں کو حراست میں لے لیا جنہوں نے سائلنسر نکالے ہوئے تھے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, ٹریفک, پولیس, وزیر, لوگ, مکمل, بے نظیر, جام, سال, شہر, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger