| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 اور صوبائی اسمبلی کی 43 نشستوں کے لئے اتوار کو بھی کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا اتوار کو ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر سیاسی کارکنوں اور آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے، اتوار کو جن اہم شخصیات نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ان میں متحدہ قومی موومنٹ کے شمیم صدیقی، پاکستان پیپلزپارٹی کے نبیل گبول، رفیق انجینئر ، سلیم ہنگورو، قادر پٹیل ، سابق صوبائی وزیر عرفان اللہ مروت ، کیپٹن حلیم صدیقی، امتیاز شیخ، محمد آصف خان، قاری گل رحمن ، سابق نائب ناظم کراچی طارق حسن، مسلم لیگ ن کے ملک ریاض اعوان ، اسلم بھٹہ ایڈووکیٹ، غلام مصطفیٰ، شیخ مقصود، اقبال منشی ایڈووکیٹ وغیرہ شامل ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, وزیر, اللہ, صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی ، ککری گراؤنڈکے قریب دکانوں میںآ گ لگ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 10-01-11 11:29 AM |
| چین میںدھاتی تاروں سے بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے کیبل پل کا باضابطہ افتتاح | وجدان | خبریں | 1 | 13-10-10 05:18 PM |
| بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں | ابن جلال | خبریں | 7 | 12-11-08 03:36 PM |
| 90 دنوں میںانگلش سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔جلدی کریں جلدی۔۔۔۔۔کہیں دیرنہ ہو جاے | پیاسا | کتاب گھر | 6 | 18-09-08 01:00 PM |
| ::: پنجاب:قومی وصوبائی نشستوں پر106 خواتین میدان میں ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 05:07 PM |