واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی: دہشت گردوں نے عبادت گاہوں میں تخریب کاری کا منصوبہ بنالیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-10, 04:16 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی: دہشت گردوں نے عبادت گاہوں میں تخریب کاری کا منصوبہ بنالیا

کراچی: دہشت گردوں نے عبادت گاہوں میں تخریب کاری کا منصوبہ بنالیا

دو امام بارگاہیں ہٹ لسٹ پر سرفہرست ہیں، حفاظت کے خصوصی انتظامات کے احکام

کراچی (اعجاز احمد) دہشت گردوں نے کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کیلئے مختلف عبادت گاہوں میں تخریب کاری کے منصوبے بنائے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق کراچی کی دو امام بارگاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنائے جانے کا شدید خدشہ ہے جس کے پیش نظر ان کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بعض انٹیلی جنس رپورٹس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہائی سیکورٹی زون میں ڈاکٹر ضیا الدین احمد روڈ پر واقع ایک امام بارگاہ اور کورنگی نمبر ایک میں قائم ایک امام بارگاہ اس وقت دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر سرفہرست ہیں اور وہ انہیں نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ذرائع نے بتایا کہ ان اطلاعات کی روشنی میں ا علی حکام نے محکمہ داخلہ کے متعلقہ اہلکاروں کو ان دو نوں امام بارگاہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے اور دونوں مقامات پر سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں محکمہ داخلہ کی جانب سے سیکورٹی فورسز کو واضح احکامات دیے گئے ہیں۔


روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, کیلئے, کورنگی, کراچی, گئی, وقت, قائم, نظر, منصوبہ, متعلقہ, مزید, مطابق, احمد, جنگ, جانے, خبر, خدشہ, خصوصی, دیے, شدید, ضیا, علی, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
وفاق اور صوبوں میں 5مارچ تک سر کاری ملازمین کے تبادلوں اور تقر ریوں پر پابند ی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:38 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger