واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی‘ ملیر جیل میں پولیس اور رینجرز کی تازہ دم نفری پہنچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 02:41 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی‘ ملیر جیل میں پولیس اور رینجرز کی تازہ دم نفری پہنچ گئی

کراچی‘ ملیر جیل میں پولیس اور رینجرز کی تازہ دم نفری پہنچ گئی

کراچی‘ ملیر جیل میں پولیس اور رینجرز کی تازہ دم نفری پہنچ گئی
کراچی……کراچی کی ملیر جیل میں ہنگامہ آرائی کے بعد سیکیورٹی کی غرض سے پولیس اور رینجرزکی تازہ دم نفری پہنچ گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک نجی ٹیلی ویژن چیل سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی جیل خانہ جات گل محمد جکھرانی نے کہا کہ جیل کی صورتحال قابو میں ہے۔ سیکیورٹی کے پیش نظر نفری طلب کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایسے قیدیوں کی فہرستیں ترتیب کی جارہی ہیں جنہیں منتقل کیاجانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ہنگامے میں جو بیرک توڑ دی گئی تھی اس کے باعث ڈیڑھ سو سے 200قیدیوں کو دوسرے اضلاع کی جیل میں گنجائش کے حساب سے منتقل کیا جائے گا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (22-10-08)
جواب

Tags
ہنگامہ, پولیس, نظر, منتقل, جیل, صوبائی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:11 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق ابن جلال خبریں 1 23-09-08 04:26 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger