واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:25 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا

کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے بریگیڈیئر فقاء الرحمن کی زیرنگرانی کراچی کے مختلف گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم کراچی کے 77/ملوں میں بھیج دیا ہے، رینجرز کے اعلامیے کے مطابق آٹا ملوں پر تعینات رینجرز کے افسران و اہلکار اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ملوں میں گندم کو آٹے میں تبدیل کر کے عوام تک پہنچایا جائے جس سے شہر میں آٹا عوام کو سرکاری ریٹ پر دستیاب ہو رہا ہے اس کے علاوہ حیدرآباد اور اس کے گرد و نواح میں قاسم رینجرز و تھر رینجرز کی بروقت کارروائی سے عوام کو آٹے کی سپلائی کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے، سکھر میں شہباز رینجرز کے کمانڈنٹ کرنل آصف نے بھرپور اقدامات کیے ہیں جو گندم بلوچستان کے راستے جہاں سے افغانستان اور ایران کو اسمگلنگ ہوتی تھی، اس کو موٴثر طریقے سے کنٹرول کر دیا گیا ہے، نواب شاہ میں انڈس رینجرز کے کمانڈنٹ کرنل مقصود نے ضلعی ناظمہ کے تعاون سے شہر اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں آٹے کی ترسیل کے نظام کو بہتر بنا دیا گیا ہے اور آٹا عوام کو سرکاری ریٹ پر میسر کیا جا رہا ہے، ڈی جی رینجرز نے سندھ کی خصوصی ہدایات پر بھارت کے ساتھ سرحدوں کی بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ آٹے کی سرحدپار اسمگلنگ کو موٴثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, ایران, خصوصی, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 02:11 AM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر اعلیٰ خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:13 AM
ملک بھر میں وکلاء کی پٹائی، حلف نہ لینے والے ججوں کے گھروں پر تالے چاچا کمال خبریں 0 05-11-07 05:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger