واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کالاباغ ڈیم نہیں بننے دینگے۔ بلور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-10, 12:00 AM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,350
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کالاباغ ڈیم نہیں بننے دینگے۔ بلور

کالاباغ ڈیم نہیں بننے دینگے۔ بلور

ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), عامرشہزاد (11-03-10), عبداللہ حیدر (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 12:26 AM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے تو صڑف اپنے پانچ سال پورے کرنے ہے
میں نے اپنی پوری زندگی میں ایسی پارٹی کھبی نہیں دیکھی تھی۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-03-10), بزم خیال (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 07:47 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,114
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانی بھا آپ نے پارٹی نہیں دیکھی اور میں نے ایسے لوگ نہیں دیکھے
ہم کیا مقابلہ کریں گے اپنے دشمن بھارت کا۔
وہ آج بھی ڈیم بنا رہا ہے ۔ ہم کو لڑنےسے فرصت نہیں۔
ٹرینوں کا نظام بھی وہاں کا بہت اچھا ہے۔ ۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی میرے والد ہو کر آئیں ہیں انڈیا۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), عامرشہزاد (11-03-10)
پرانا 10-03-10, 08:34 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,350
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے این پی اس طرح‌ کی باتوں سے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 10:59 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,322
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوقوف اور پاگل آدمی ہے یہ
فرحان دانش آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-10, 11:10 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے لوگوں کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 11:15 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,434
شکریہ: 8,595
2,577 مراسلہ میں 6,362 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلور برادرز کو بلور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان سے پاکستان کی حفاظت کرے، ایک کو 2دنپہلے چاند نظر آ جاتا ہے اور دوسرا پختون بھائی کو بدنام کرنے پر تُلا ہوا ہے
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-10, 11:55 PM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,552
شکریہ: 8,775
2,962 مراسلہ میں 10,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوں کہنا چاہیے تھا "بجلی نہیں بننے دیں گے"۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-10, 12:16 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بجلی بن گئی تو کرائے کے رینٹل بجلی ہاوس میں کمیشن کھانے کے چانس کم ہو جائیں گے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-03-10, 02:19 AM   #10
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسفندیار ولی کا ایک باڈی گارڈ خود کش حملے مین مارا گیا
اسکو یہ بھی معلوم نیں تھا کہ جس باڈی گارڈ نے میرے لئے اپنی جان کا نظرانہ دے
کر میری جان بچائی ہے اس کا نام کیا ہے۔ ؟
بھلا آپ نے اہسے لیڈر کھبی دیکھے ہے جسے اپنے باڈی گارڈ کا نام تک یاد نہ ہو
ایسا آدمی کاباغ ڈیم کا نام کیا یاد رکھے گا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-03-10), عبداللہ حیدر (11-03-10)
پرانا 11-03-10, 02:28 AM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
دانی بھا آپ نے پارٹی نہیں دیکھی اور میں نے ایسے لوگ نہیں دیکھے
ہم کیا مقابلہ کریں گے اپنے دشمن بھارت کا۔
وہ آج بھی ڈیم بنا رہا ہے ۔ ہم کو لڑنےسے فرصت نہیں۔
ٹرینوں کا نظام بھی وہاں کا بہت اچھا ہے۔ ۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی میرے والد ہو کر آئیں ہیں انڈیا۔

میں نے بہت قریب سے دیکھی ہے یہ پارٹی اور اب بھی برداشت کر رہے ہیں۔
یہ لوگ جب کچھ بھی نہین کرپاتے تو تو بھائی بھائی کا جھگڑا کرواتے ہیں۔
اور اختیارات کا استعال تو کوئی ان سے دیکھے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ
خدا گنجے کو ناخن نہ دے۔
ملازمت پیشہ لوگوں کا تبادلہ ان کے بایئں ہاتھ کا کام ہے،غنڈہ گردی اور چرس
فروشی میں یہ اول نمبر پت ہے،ایماندار پولیس آفسر سے لیکر ایک اہماندار شہری تک
کو غایب کرنا ان لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔
یہ سب میں دیکھ چکا ہوں اور دیکھتا چلا آرہا ہوں، اب بھی ہمارے علاقے میں چرس اور
شراب ٹماٹروں کی طرح بیج رہے ہیں۔ اور ہم تماشہ کرہے ہیں۔کہ کب ایک خالد بن ولید اٹھے گا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-03-10), منتظمین (11-03-10), عبداللہ حیدر (11-03-10)
جواب

Tags
com, jang, ہے۔, کھبی, کالاباغ, پہلے, پوری, پورے, پانچ, پارٹی, ڈیم, لوگ, مقابلہ, آج, اپنی, اپنے, ایسی, اسے, بھارت, بلور, بننے, تھی۔, دیکھی, زندگی, سال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 04:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger